US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
بالآخر 65 سال کے طویل انتظار کے بعد اس محبت نے شادی کی منزل پالی۔
ہمیں کراچی کے سستا ہونے پر شک تو ایک مُدت سے تھا لیکن اب ایک مغربی ادارے نے ہمارے گمان کی تصدیق کی تو یقین آیا۔
انڈوں کی باہمی سر پھٹول تھا، جس طرح ایک پُرانے بھارتی فلمی گانے کے بول ہیں ’’شیشہ شیشے سے ٹکرایا، شیشہ ٹوٹ گیا‘‘۔
پاکستانی سیاست دانوں کے جیل جانے کے شوق کا یہ عالم ہے کہ وہ جیل کو اپنا دوسرا گھر کہتے ہیں۔
طویل عمروں کے بعد موت ایسی نایاب ہوجائے گی کہ پچھتر سال کے ’’بچے‘‘ سوا سو سال کے باپ سے پوچھا کریں گے۔
ایسی فرمائشیں تو اب بچے بھی اپنے ابو سے نہیں کرتے کیوں کہ ’’بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے۔‘‘
جمشیددستی خواہ مخواہ پڑھائی کے چکر میں پڑے ہیں۔
آپ کو حیرت ہوگی کہ جب قومی خزانہ خالی تھا تو اُس کے وہ کون سے منہ ہیں جو کُھلے تو ان سے اتنا کچھ نکل آیا۔
موصوف کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ مودی تو ہیں مگر ’’موڈی‘‘ نہیں۔
یہ سارا جنجال مستقبل کے انسان کے لیے پالا گیا ہے، تاکہ وہ تباہ ہوجانے والی دنیا کے بارے میں حقائق جان سکے۔