Mudassir Basheer
-
ستھراشاہی فقیروں کی گم گشتہ تاریخ کا اہم باب
تقسیم کے بعد ایک طویل عرصہ تک اس عمارت کے نیچے دوسرے شہروں سے آئے مسافر حضرات بیٹھا کرتے تھے
-
سمادھی گرو ارجن دیوجی
سکھ مت کے پانچویں گرو کی سمادھی تاریخ کا اہم باب
-
مقبرہ ملکہ نورجہاں
شہنشاہ جہانگیر کی چہیتی بیگم کا مدفن…خستگی اور ویرانیاں جس کا مقدر
-
مقبرہ نادرہ بیگم
چبوترے کے ڈھانچے میں سنگ سرخ کے اندر باریک اور نفیس کام آج بھی دکھائی دیتا ہے
-
مسجد ملا مجید
جس کے ساتھ تعمیر سے لے کر آج تک اہل علاقہ کی جذباتی وابستگی نسل در نسل چلی آرہی ہے
-
میدان والی مسجد
لاہور کی تاریخ کے کئی معاشرتی اور ثقافتی رنگ اپنے اندر سموئے ہوئے
-
لاہور کی ’’مسجد نقیباں‘‘ جسے آج لوگ شاہی مسجد کے نام سے جانتے ہیں
’’،سجد نقیباں ‘‘عہد بہادر شاہ میں محمد واصل نامی ایک امیر نے تعمیر کروائی تھی
-
سمادھی سرگنگارام
لاہور میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جو کہ گنگا رام اسپتال کے بانی سر گنگا رام سے مکمل واقف ہو۔
-
بھیرو کا استھان ہندوؤں کی قدیم تاریخی عبادت گاہ جو رہائش گاہ بن گئی
’’پیر غازی روڈ‘‘ پر بائیں جانب مندر کی چار دیواری اور پرانے عظیم دروازے کو دیکھ کر کسی قلعے کی فصیل کا گمان ہوتا ہے۔
-
مسجد شاہ چراغ کی تعمیر کے لیے نواب زکریا کی والدہ بیگم جان نے اپنے گہنے وقف کئے
مسجد شاہ چراغ عہد شاہ جہانی کے ایک بزرگ حضرت شاہ چراغ ؒ کے نام سے نسبت رکھتی ہے