رضیہ خان
-
شکارپور میں سال 2024 کے 74ویں پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی
شکارپور سے پولیو کا نیا کیس سامنے آیا ہے، جس کے نمونے 15 دسمبر 2024 کو لیے گئے تھے
-
عمرے پر جانے والے زائرین کیلیے بڑی خوشخبری
سعودی ایوی ایشن(گاکا) نے عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانےوالے مسافروں کے لیے اہم فیصلہ کرلیا
-
ڈینٹل کورس کی معیاد 5 سال کرنے کا فیصلہ واپس
پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیکلٹی کی عمر کی حد مزید پانچ سال بڑھا دی
-
پی ایم ڈی سی نے ڈینٹل کورس کی مدت پانچ سال کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا
پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں فیکلٹی کی عمر کی حد 70 سے بڑھا کر 75 سال مقرر
-
غذائی قلت پاکستان کو سالانہ 17 ارب ڈالر کا نقصان پہنچانے لگی
اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے، رپورٹ
-
پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 72 تک پہنچ گئی
ڈیرہ اسماعیل خان کی بچی کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی
-
پاکستان میں پولیو کا 70واں کیس سامنے آگیا
کراچی کے ضلع شرقی سے پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا
-
پولیو کے مزید دو کیس سامنے آگئے، رواں سال مجموعی تعداد 67 ہوگئی
پولیو وائرس کا ایک کیس ٹانک ( خیبرپختونخوا) جبکہ دوسرا کشمور( سندھ) سے سامنے آیا ہے
-
پاکستان میں منکی پوکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کی تعداد 8 ہوگئی
خلیجی ملک سے اسلام اباد آنے والے 32 سالہ نوجوان میں ایم پاکس کی تصدیق ہوگئی
-
پاکستان میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آگئے، مجموعی تعداد 59 ہو گئی
26 پولیو کیسز کا تعلق بلوچستان سے، 16 کا کے پی کے، 15 کا سندھ، اور ایک ایک کا تعلق پنجاب اور اسلام آباد سے ہے