US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اچھے اعمال ہمیشہ کریں کیوں کہ یہ اﷲ کے ہاں بہت بہتر ہیں
انسان کے بُرا ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ کسی مسلمان کو حقیر جانے۔
انسان کے بُرا ہونے کے لیے بس اتنا ہی کافی ہے کہ وہ کسی مسلمان کو حقیر جانے
پیارے پیغمبر ﷺ فرماتے ہیں کہ جہنم سے بچنے کی کوشش کرو چاہے کھجور کا آدھا ٹکڑا صدقہ کرکے اپنے آپ کو بچالو۔
اللہ تعالی نے جو آپ کی قسمت میں لکھا ہے اس پر راضی ہو جائو، سب سے بڑے غنی بن جائو گے۔
رسول کریمؐ کا فرمان ہے کہ اللہ تعالیٰ بڑے درجات بڑی آزمائشوں کے بعد دیتا ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، مفہوم : ’’ ظلم کرنے سے بچو کیوں کہ ظلم قیامت کے دن اندھیرا ہوگا۔‘‘
صحابہ کرامؓ میں سے دوشخص آپس میں ملتے تواس وقت تک جدا نہ ہوتے جب تک ان میں سے ایک دوسرے کے سامنے سورۃ العصرنہ پڑھ لے۔
جہاں گناہ ہوتے ہیں وہاں سے خیر و برکت اُٹھ جاتی ہے۔