شمائلہ ملک
-
تب کہا جاسکے گا ریاست ہے ماں کے جیسی
عام شہری ایک ایسا نظام مانگتا ہے جس میں دھن، دھونس، دھاندلی کا ذرّہ بھر امکان نہ ہو؛ جس سے عوام مطمئن ہوں
-
نیا نظام بااختیار عوام
ایسا نظام لائیں جس میں اختیارات اور طاقت عوام کے پاس ہو اور طاقتور طبقہ عوام کو جوابدہ ہو