محمد فیصل سلہریا
-
ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی عالم اسلام کیلئے مژدہ جانفزا
1980ء میں عراق کی ایران پر چڑھائی کے وقت سعودیہ نے عراق کو 25 ارب ڈالر کی امداد دینے کا وعدہ کیا
-
ٹرانسجینڈر ایکٹ جسے خود ٹرانسجینڈرز قبول کرنے کو تیار نہیں
الگ شناخت چاہیے تو 2010ء کے عدالتی حکم نامہ کی روشنی میں تیسری شناخت کو قانونی حیثیت حاصل ہو چکی ہے
-
شاہین باغ کی شیرنیاں
شاہین باغ کی دو ڈھائی سو خواتین نے مودی کے غبارے سے ہوا نکال کر ثابت کردیا کہ مودی کا سحر مصنوعی تھا
-
سیاستدان ہیں یا نقب چی
ہماری پارلیمان میں سب ہی نقب چی ہیں، آرمی ایکٹ کی آڑ میں بھی انہیں نیا نقب لگانے کا سنہرا موقع ہاتھ لگا ہے
-
تنازع جموں و کشمیرکا حل ممکنہ آپشنز
مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ سے مانگنا ایسے ہی ہے جیسے روٹی نہ ملنے کی شکایت کرنے والوں کوکیک کھانے کا مشورہ دینا۔
-
پیراگراف 66 اور ریسلنگ
جوڈیشل کونسل سے ریسلنگ دیکھنے پر پابندی کی درخواست کیجئے تاکہ ہمارے عدالتی فیصلے پیراگراف 66 سے محفوظ رہیں
-
دیوار قہقہہ اور عدالتی فیصلہ
جب تک وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار رسمی اختیار میں نہیں بدلے گا، یاجوج ماجوج کی دیوار قہقہہ ہمارا منہ چڑاتی رہے گی
-
ریاست مدینہ اور استاد منگو
ریاست مدینہ کی بطور تکیہ کلام صرف وہیں تکرار ہوتی ہے جہاں کسی ضرورت یا سہولت کی دستیابی میں تاخیر یا دقت کا سامنا ہو
-
کنٹینر کی کُوک
مولانا بتانے آئے ہیں کہ ملک تو برگر کھانے والوں سے بھی نہیں چلا، پھر داڑھی پگڑی والوں کو دیس نکالا کیوں دیا جائے؟
-
آزادی مارچ کا غبارہ
آزادی مارچ کے غبارے میں ہوا بھرنے کے بجائے مولانا سے پوچھئے کہ شفاف انتخابات کی کوئی گیدڑ سنگھی ہے تو پیش کیجئے