محمد شعیب رئیسانی
-
ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ایک کھرا سیاستدان
ان کی جدوجہد ملکی سیاسی تاریخ کا ایک روشن باب ہے
-
گرین لائن بس سے روزانہ 35 ہزار مسافر سفر کرنے لگے
اتوار کے روز شہریوں کی بڑی تعداد اہل خانہ اور بچوں کے ہمراہ گرین لائن سے آزمائشی سفر کرنے لگی
-
تحریک انصاف بلوچستان میں اپنی غلطیوں کی سے وجہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی
صوبائی حکومت نے پی ٹی آئی کو نمائندگی سے محروم رکھا ہوا ہے، ہمارے ارکان اسمبلی سے مشاورت نہیں کی جاتی
-
دوستوں سے چندہ اکھٹا کر کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لیتا تھا عبدالرشید بلوچ
کفالت کا ذریعہ ویلڈنگ کا کام تھا، دکان کے برابر میں کچھ لڑکوں نے باکسنگ کی طرف متوجہ کیا
-
وفاقی جماعتوں کے پاس بلوچستان کے لیے کوئی باضابطہ پالیسی نہیں
وفاقی حکومتوں نے بلوچستان کی قومی اکائی کو اسٹیبلشمنٹ کے حوالے کردیا ہے۔