Bilal Ghori
-
بھارت نے جارحیت کی تو 65ء سے بڑا نقصان اٹھائے گا، فضل الرحمن
نیتن یاہو جنگی مجرم،سزا ملنی چاہیے،یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب
-
جے یو آئی اجلاس، کسی سیاسی اتحاد میں نہ جانے کا فیصلہ
مائنز اینڈ منرلز بل مسترد، قوم سے اہل غزہ کیلیے مالی مدد فراہم کرنے کی اپیل
-
غزہ اور دنیا بھر میں قتل عام کیوجہ ہماری قرآن سے دوری ہے ذاکر نائیک
اللہ اور اسکے رسول کی تعلیمات پر عمل کرنا شروع کردیں تو ہم دنیا بھر میں ایک مرتبہ پھر نمبر ون ہو سکتے ہیں، خطاب
-
پنجاب حکومت کا مستحقین کیلیے بیت المال آن لائن پورٹل متعارف کروانے کا فیصلہ
کوئی بھی شہری گھر بیٹھے آن لائن پورٹل سے درخواست دے سکے گا
-
پی ڈی ایم حکومت نے کم ترین مدت میں بدترین گورننس کا ریکارڈ قائم کیا سراج الحق
وزیراعظم اور کابینہ عوام سے معافی مانگیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان
-
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب کیلئے قیامت سے کم نہیں سراج الحق
حکومت عوام پر ظلم کی بجائے اپنی مراعات ختم کرے، امیر جماعت اسلامی
-
لاہور میں داتا دربار کی کھدائی کے دوران قبریں دریافت
قبروں کے تقدس کا مکمل خیال رکھ کر کام کیا جارہا ہے، محکمہ اوقاف
-
چین سے درآمدکی گئی مسافربوگیاں چلنے کے قابل نہیں
بوگیوں کی انسپکشن کیلیے ریلوے کے88 افسران کی بڑی فوج دو، دو ہفتوں کے دورے پر چین گئے مگر سب فیل ہوگئے
-
پاکستان ریلویز نے صحافیوں کو خوش خبری سنادی
صحافیوں کے ریلوے رعایتی کارڈز کی مدت میں فروری تک توسیع کا نوٹی فکیشن جاری
-
ریلوے کے آفیسرز سیلونوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ
مختلف سیلونوں میں مقررہ کردہ تعداد کے افراد ہی سفر کر سکتے ہیں، ریلوے حکام