Zia Tanoli
-
مسلح افواج کے سروس رولزمیں تبدیلی پرکام روک دیا گیا
تینوں افواج کے سپاہی سے سربراہ تک کی مدت ملازمت میں توسیع پرکام ہورہا تھا
-
کاغذات نامزدگی میں رد و بدل پر الیکشن کمیشن پنجاب کا ڈپٹی ڈائریکٹرجبری ریٹائر کردیا گیا
الیکشن کمیشن نے تحقیقات کی روشنی میں رانا محمد اسلم کو جبری ریٹائر کرکے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا
-
پنجاب کے وزرا اور افسران کی 35 نئی گاڑیوں کیلئے سوا 6 کروڑ جاری
گاڑیوں کی خریداری کیلیے بجٹ میں رقم نہیں، رقم ضمنی میزانیے سے حاصل کی جائے گی۔
-
پیپکو بحال کرنے کا فیصلہ بجلی کمپنیوں کو براہ راست کنٹرول کیا جاسکے گا
سابق دورمیں ان کمپنیوں میں سیاسی بنیادوں پر لگائے گئے بورڈز آف ڈائریکٹرز کی جانچ پڑتال جلد شروع کر دی جائیگی
-
لاہورNA125 دلچسپ مقابلے کی توقع
مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق، تحریک انصاف کے حامد خان اور پیپلز پارٹی کے نوید چودھری میں مقابلہ ہو گا۔۔۔
-
125 ناراض امیدوار ن لیگ کے لیے خطرہ بن گئے
پارٹی قیادت نے رہنمائوں اورکارکنوں کو منانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
-
پارکو نے 15کروڑکا کنٹریکٹ بغیرٹینڈرجرمن کمپنی کودیدیا
کنٹریکٹ منسوخ کر کے ٹینڈر اوپن مارکیٹ میں کھولاجائے ،مقامی کمپنیوں کامطالبہ
-
نیسپاک کا نام کامیابی کی ضمانت ہے حکومت کہے تو کل کالا باغ ڈیم پر کام شروع کرسکتے ہیں ایم ڈی
میٹرو بس سروس سمیت بڑے منصوبوں کی تعمیر میں اہم خدمات انجام دے رہے ہیں
-
کامرہ بیس پر حملہ بعض اہلکار دہشت گردوں سے رابطے میں تھے انکوائری میں انکشاف
حملے میں ایک قیمتی جاسوس طیارہ مکمل تباہ ہوگیا،کمانڈو کرنل نے 20کمانڈروں کی جان بچائی اور 4 دہشت گردوں کو مارا،ذرائع