رحمان اظہر
-
ُپی ایس ایل سے بڑی ٹیموں کے پاکستان آنی کی راہ ہموار ہوگی مصباح الحق
انٹرنیشنل کھلاڑی واپس جا کر پوری دنیا میں پاکستان کا پیغام پہنچائیں گے، ہیڈکوچ اسلام آباد یونائیٹڈ
-
نیب ترمیمی آرڈیننس سے بیوروکریسی کا بڑا شکوہ دور ہوگیا
بیوروکریسی کا ایک بڑا شکوہ نیب کی جانب سے کی جانے والی انکوائریاں اور کارروائیاں تھیں۔
-
میرے مقدمے پر پارلیمانی فیکٹ فائنڈنگ اور جوڈیشل کمیشن بنایا جائے رانا ثنا
شہریار کو پارلیمنٹ میں جواب دوں گا، گرفتاری سے لے کر ابھی تک بیان ریکارڈ ہوا نہ تفتیش
-
نواز شریف کی طرح آصف زرداری کو بھی ریلیف ملنا چاہیے مراد علی شاہ
جو شخص ایک نوٹیفکیشن جاری نہیں کراسکتاوہ آئینی ترمیم کیسے لائے گا، سینٹر اسٹیج میں گفتگو
-
حکومت اور اتحادی جماعتوں کے تعلقات میں دراڑیں واضح ہو گئیں
پی ٹی آئی کی پالیسیوں سے اتحادی نالاں، اہم معاملات میں ساتھ لیکر نہ چلنے کا شکوہ
-
رہبر کمیٹی سے رابطہ ہے فضل الرحمٰن سے نہیں کرینگے پرویز خٹک
آزادی مارچ کو روکتے تونقصان ہوتا،ریڈزون میں احتجاج کی گنجائش نہیں،حکومت ہرطرح کے حالات سے نمٹنے کو تیارہے، وزیر دفاع
-
فضل الرحمن عمران خان کے نقش قدم پر نتیجہ بھی وہی نکلنے کا امکان
دونوں نے احتجاج کو آزادی مارچ کا نام دیا اور دونوں کو اسلام آباد آنے کی اجازت ملی
-
پولیس میں اصلاحات کیلیے حکومت پر دباؤ بڑھنے لگا
معاملے پر ڈی ایم جی ، پی ایس پی میں تنازع ، اصلاحات پر کام رک گیا
-
پولیس اصلاحات کا ابتدائی مسودہ ہی متنازع ہوگیا
اصلاحات پر 2سول سروس گروپوں میں لڑائی، وزیر اعظم تیزی سے کام کے خواہاں
-
مذہبی اور دھرنا سیاست کے باعث پی پی کی فضل الرحمن سے دوری
پی پی پی اسلام آباد پر چڑھائی کر کے حکومت گرانے کی کوششوں کا حصہ نہیں بنے گی