US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
پاکستان ہی نہیں دنیا بھر کے مسلمانوں کے دلوں میں اس تاریخ ساز فیصلے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
کیا ہی بہتر ہوتا مساجد کھولنے کا اعلان علماء کے بجائے خود وزیر اعظم کرتے۔
آپ لاکھ تدبیریں کرلیں لیکن جب تک اللہ راضی نہیں ہوگا تب تک اس وباء سے نجات ممکن نہیں۔
کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے جو کردار علمائے ملت نے ادا کیا، وہ معاشرے کے کسی اور طبقے کا دکھائی نہیں دیا۔
آج جب پورے ملک میں کورونا وباء کی وجہ سے ہنگامی صورتحال برپا ہے، اس میں ہمیں مساجد کو مرکز بنانا ہوگا۔
ہم پر ایسے لوگ مسلط کردیے جاتے ہیں جنھیں ملک کی کوئی پروا ہوتی ہے نہ قوم سے کوئی سروکار۔
اس وقت ملک بھر میں کوروناکے پھیلاو کا ایک بڑا سبب پاکستان ریلوے ہے۔
اب تک پوری دنیا میں سات ہزار سے زائد افراد اس وائرس کا شکار ہوکر موت کی آغوش میں جاچکے ہیں۔
پاکستان کے عوام اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ پاکستان اورافغانستان کی خیرخواہ کوئی قوت ہے تواسکانام امارت اسلامیہ ہی ہے۔
آج کی اس فتح مبین میں اللہ تعالیٰ کی ان برگزیدہ ہستیوں کے ذکر کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔