آصف محمود
-
پاک بھارت کشیدگی: اب تک کتنے پاکستانی بھارت اور بھارتی شہری پاکستان چھوڑ گئے؟
بھارتی حکام نے 18کے قریب خواتین اور ان کی فیملیز کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی
-
پاک-بھارت کشیدگی، واہگہ بارڈری کی بندش کے باوجود شہریوں کی واپسی جاری
غیر ملکی شہریوں، این آر آئی،لانگ ٹرم ویزا اور نواوبجیکشن ریٹرن ٹوانڈیا کے حامل افراد کو جانے کی اجازت نہیں ملی سکی
-
بھارت کی طرف سے اٹاری بارڈر بند کیے جانے کے بعد پاکستان نے بھی واہگہ بارڈر بند کردیا
سرحدیں بند کرنے کے فیصلے کے بعد بھارت سے پاکستانی اور یہاں سے بھارتی شہریوں کی اپنے ملک واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا
-
پہلگام واقعہ: واہگہ بارڈر پر روایتی پریڈ محدود کردی گئی
پریڈ کے دوران رینجرز اور بی ایس ایف کے جوان ایک دوسرے سے روایتی مصافحہ بھی نہیں کریں گے
-
پنجاب میں خواتین کے قتل، زیادتی، اغوا ور تشدد کے واقعات میں نمایاں اضافہ
سنگین جرائم میں سزا کا تناسب انتہائی کم ہونے کے باعث خواتین انصاف سے محروم ہیں، رپورٹ
-
چکوال: سالٹ رینج میں نایاب جنگلی بھیڑیا ایک بار پھر نظر آ گیا
جنگلی بھیڑیے کی یہ نسل مدت سے اس علاقے سے غائب تھی، وائلڈ لائف حکام
-
لاہور میں تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی نے شدید گرمی کے بحران کو سنگین بنا دیا
شہر کی توسیع اور بڑھتا درجہ حرارت شہریوں کی زندگی کو مشکل بنا رہا ہے
-
بہاولپور: چرواہوں نے نایاب نسل کے انڈین سرمئی بھیڑیے کو ہلاک کر دیا
انڈین گرے وولف برصغیر میں پایا جانے والا ایک نایاب اور خطرے سے دوچار جانور ہے
-
پنجاب میں پہلی بار وائلڈ لائف سروے کا آغاز، کیا فوائد حاصل ہوں گے؟
سروے ڈیڑھ سال میں مکمل ہوگا اور یہ ڈیٹا جنگلی حیات کی ریڈبک میں شامل کیا جائے گا
-
چولستان میں پہلی بار نایاب کیراکل بلی کی موجودگی؛ ویڈیو سامنے آ گئی
کیراکل بلی کی موجودگی چولستان کے ماحولیاتی نظام کی صحت کی علامت ہے