آصف محمود
-
پاکستان اور بھارت کے درمیان ماہی گیروں کی گرفتاری انسانی المیہ ہے، ایچ آر سی پی
ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک جامع علاقائی پالیسی فریم ورک جاری کر دیا ہے
-
حضرت امیر خسروؒ کے عرس میں شرکت کیلیے 178 پاکستانی زائرین بھارت پہنچ گئے
بھارت میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور نے بھی زائرین کے ہمراہ درگاہ حضرت نظام الدین اولیاءؒ پر حاضری دی
-
ملیر جیل میں خودکشی کرنے والے ماہی گیر کی لاش بھارتی حکام کے حوالے
بھارتی ماہی گیر گزشتہ 4 سال سے ملیر جیل میں تھا، 15 اپریل کو جناح اسپتال کراچی میں پوسٹ مارٹم کیا گیا، حکام
-
ویمن بمقابلہ مشینز، لاہور ڈیجیٹل فیسٹیول کی نمائش
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں 6 روزہ نمائش کو سراہا گیا جو اپنے جُرات مندانہ موضوعات اور تخلیقی اندازِ کے باعث نمایاں رہی
-
گزشتہ برس 7 ہزار 608 بچوں پر تشدد و جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ
ملک بھر میں یومیہ 21 بچے تشدد کا نشانہ بنے ، ایس ایس ڈی او نے رپورٹ جاری کر دی
-
اسٹوریج کی کمی سے سبزیوں کی فصل ضائع ہونے لگی
سبزیوں کی کاشت میں 15 سے 64 فیصد تک اضافے سے قیمتیں 52 فیصد تک گر گئیں
-
لاہور؛ بین المذاہب ہم آہنگی کا شان دار مظاہرہ
تقریب میں مسلم، سکھ، ہندو، مسیحی اور بہائی کمیونٹی کے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
-
ہزاروں سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
بھارتی سکھ یاتری واہے گروجی کا خالصہ، واہے گروجی کی فتح کے نعرے لگاتے واہگہ بارڈر پہنچے
-
لاہور؛ 67 سال بعد میلہ چراغاں کا انعقاد ہوگا، صوفی کلچر کے مناظر پیش کیے جائیں گے
ہیراورشاہ حسین کی تعلیمات سامنے رکھ کرڈیروں کے ماڈل پرانے وقتوں کا کنواں، رہن سہن اور مٹی سے بنے گھردکھائے گئے ہیں
-
چکن اور بیف کی سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت جاری
لاہور میں مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے