آصف محمود
-
گزشتہ دس سالوں میں پنجاب کے سبز رقبے میں نمایاں اضافہ
آئندہ پانچ سالوں میں صوبے بھر میں 47 ملین درخت لگانے کا ہدف مقرر
-
محکمہ داخلہ پنجاب کا تعلیمی نصاب میں "گڈ ٹچ، بیڈ ٹچ" آگاہی شامل کرنے کی تجویز
اس حساس معاملے پر فوری کارروائی کی جائے تاکہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے
-
پنجاب میں آوارہ کتوں کو جان سے مارنے کیخلاف احتجاج کی تیاریاں
کتوں کو جان سے مارنا غیرقانونی اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے، اینمل رائٹس ایکٹویسٹ سارہ گنڈا پور
-
انسانی حقوق کے کارکنان نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
ترمیم سے عدلیہ کی آزادی مکمل طور پر ختم ہوگی، درخواست میں موقف
-
زکوٰۃ کی رقم ایسی تنظیموں یا اداروں کو نہ دی جائے جنہیں حکومت نے کالعدم قرار دیا ہو،ڈاکٹرراغب نعیمی
زکوٰۃ اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اہم فریضہ ہے اور قرآن و حدیث میں اس کی سخت تاکید کی گئی ہے، خصوصی گفتگو
-
لاہور؛ سردار درشن سنگھ کا افطار دسترخوان اپنی پہچان بنا چکا
یہ افطاری صرف مسلمانوں کے لیے نہیں بلکہ ہر مذہب کے ماننے والوں کے لیے کھلی ہے، سردار درشن سنگھ
-
لاہور؛ سڑکوں پر صدقے کا گوشت فروخت ہونے سے چیلوں اور کوؤں کی تعداد بڑھ گئی
لاہور کی فضاؤں میں اڑان بھرتی چیلوں کی وجہ سےاربن وائلڈ لائف متاثر ہو رہی ہے، یہ چیلیں حادثات کا سبب بھی بنتی ہیں
-
جانوروں کے حقوق کیلیے سرگرم ادارے کا آوارہ کتوں کو مارنے کی غیر قانونی مہم روکنے کا مطالبہ
پاکستان اینیمل رائٹس ایڈوکیسی گروپ ( پارک)کی چیئرپرسن عائزہ حیدر کا کمشنر لاہور زید بن مقصود کو خط
-
رمضان المبارک میں تسبیح، ٹوپی اور جائے نماز کی مانگ میں نمایاں اضافہ
گزشتہ سال کی نسبت قیمتیں 20 فیصد تک بڑھ گئیں
-
پنجاب میں عالمی یوم جنگلی حیات کی تیاریاں زور و شور سے جاری
صوبے میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلیے جنگی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے، ڈی جی وائلڈ لائف