آصف محمود
-
جانوروں کے حقوق کیلیے سرگرم ادارے کا آوارہ کتوں کو مارنے کی غیر قانونی مہم روکنے کا مطالبہ
پاکستان اینیمل رائٹس ایڈوکیسی گروپ ( پارک)کی چیئرپرسن عائزہ حیدر کا کمشنر لاہور زید بن مقصود کو خط
-
رمضان المبارک میں تسبیح، ٹوپی اور جائے نماز کی مانگ میں نمایاں اضافہ
گزشتہ سال کی نسبت قیمتیں 20 فیصد تک بڑھ گئیں
-
پنجاب میں عالمی یوم جنگلی حیات کی تیاریاں زور و شور سے جاری
صوبے میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلیے جنگی بنیادوں پر کام ہو رہا ہے، ڈی جی وائلڈ لائف
-
پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد، 2024 میں 36 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
5,339 عصمت دری، 24,439 اغوا، 2,238 گھریلو تشدد، 547 غیرت کے نام پر قتل کے واقعات شامل
-
سال 2024ء: ملک بھر میں 24 ہزار افراد اغوا، 5 ہزار خواتین سے زیادتی، غیرت کے نام پر 547 قتل
عصمت دری میں پنجاب میں 4641، سندھ میں 243، کے پی میں 258، بلوچستان میں 21 اور اسلام آباد میں 176 کیسز ہوئے،رپورٹ جاری
-
ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے، حافظ نعیم الرحمان سے منصورہ میں ملاقات
معروف عالمی مبلغ کا جماعت اسلامی کی خدمات پر مسرت اور اطمینان کا اظہار
-
بھارت سے 109 ہندو یاتری شیوراتری منانے کیلیے پاکستان پہنچ گئے
شیوراتری کی تقریب 26 فروری کو شری کٹاس راج چکوال میں ہوگی
-
سرکاری کمیٹی نے بھی لاہور میں نصب اسموگ ٹاور کو فضائی آلودگی کم کرنے میں ناکام قرار دے دیا
ناقص وولٹیج، غیر مؤثر برقی الیکٹروڈ ڈیزائن اور ناکافی فلٹرنگ سسٹم اسموگ ٹاور کی ناکامی کی بنیادی وجوہات ہیں، ماہرین
-
پاکستان ڈربی ریس سردار نامی گھوڑے نے جیت لی
صدر آصف علی زرداری نے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے
-
پاکستان نے 22 ماہی گیروں کو رہائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیا
یہ ماہی گیر جمعہ کے روز کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیے گئے تھے