آصف محمود
-
سرکاری کمیٹی نے بھی لاہور میں نصب اسموگ ٹاور کو فضائی آلودگی کم کرنے میں ناکام قرار دے دیا
ناقص وولٹیج، غیر مؤثر برقی الیکٹروڈ ڈیزائن اور ناکافی فلٹرنگ سسٹم اسموگ ٹاور کی ناکامی کی بنیادی وجوہات ہیں، ماہرین
-
پاکستان ڈربی ریس سردار نامی گھوڑے نے جیت لی
صدر آصف علی زرداری نے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کیے
-
پاکستان نے 22 ماہی گیروں کو رہائی کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کردیا
یہ ماہی گیر جمعہ کے روز کراچی کی لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کیے گئے تھے
-
پانی کے شعبے میں صوبہ پنجاب کو بڑا اعزاز حاصل ہوگیا
واٹر فلٹریشن منصوبے کے ذریعے کاربن کے اخراج میں کمی لانے پر سالانہ 40 کروڑ روپے کے فنڈز ملیں گے
-
خواجہ سراؤں کی تبدیلی: تعلیم اور ہنر کے ذریعے معاشرے میں مقام بنانے کی کوشش
لاہور میں مقامی ادارے کی جانب سے خواجہ سراؤں کو ٹیکسٹائل ویسٹیج سے خوبصورت اشیاء بنانے کا موقع دیا گیا
-
رجب بٹ نے جنگلی حیات پر آگاہی کا ویلاگ جاری کردیا
ٹک ٹاکر رجب بٹ کو ہر ماہ جنگلی حیات سے متعلق آگاہی وی لاگ بنانے کی سزا سنائی گئی تھی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے اقدام کی بدولت خواجہ سرا ناچ گانا چھوڑ کر ہنرمندی سیکھنے لگے
خواجہ سراؤں کو 8 پزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی ادا کیا جاتا ہے
-
لاہور: جنگلی حیات کے تحفظ سے متعلق آگاہی کے لیے وائلڈ لائف تھیٹر کا شاندار آغاز
یہ منفرد تھیٹر پلے ہر ہفتہ اور اتوار کو پیش کیا جائے گا اور تقریباً 100 دن تک جاری رہے گا
-
پنجاب میں موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث گندم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ
زرعی ماہرین نے گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے ایک ایسا فارمولا تیار کیا ہے جو پوری دنیا کو حیران کر رہا ہے
-
لاہور میں 978 ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا اغاز
منصوبہ اسموگ کے خاتمے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب