پروفیسر اعجاز فاروقی
-
آنکھیں بند کرکے شاٹس کھیلنا بے خوف کرکٹ نہیں
محمد حارث شاہد آفریدی لگنے لگے جبکہ سلمان علی آغا کی صورت میں بہترین کپتان ملنے کی آس لگا لی گئی
-
پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیلیے ترنوالہ ثابت نہیں ہوگی
موجودہ انگلش پیسرز میں سے کسی کو بھی پاکستان میں ریڈ بال کرکٹ کھیلنے کا تجربہ نہیں ہے
-
ریڈ بال سیریز کی وائٹ بال سے تیاری درست نہیں
پاکستانی کھلاڑیوں کی بھی مجبوری ہے کہ انھیں اب چیمپئنز کپ سے ہی ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں کرنا ہوں گی
-
پاکستان ٹیم کی عبرتناک شکستوں کا ذمہ دار کون
زیادہ پرانی بات نہیں ہے آپ اگر یاد کریں تو پاکستانی کھلاڑی اپنے میدانوں پر شیر ہوا کرتے تھے
-
گورننگ بورڈ میں کراچی اور لاہور کی نمائندگی ضروری ہے
ماضی میں ڈومیسٹک کرکٹ میں کراچی اور لاہور کی 2، 2 ٹیمیں ہوا کرتی تھیں
-
پاکستانی کرکٹرز کی تضحیک کا سلسلہ بند ہونا چاہیے
اب آپ ٹیم کو جتنا بھی بْرا بھلا کہہ لیں ورلڈکپ تو واپس نہیں آ سکتا
-
بابر اب بیٹنگ پر مکمل توجہ دیں
بابر کے پاس موقع ہوگا کہ وہ تسلسل سے اچھی اننگز کھیل کر بطور بیٹسمین اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں
-
ورلڈکپ جیت کر ایشیاکپ کا ازالہ کریں
ایشیا کپ میں نتائج جیسے بھی رہے شائقین کو ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہیے، یہ کھلاڑی بہترین نتائج دینے کے اہل ہیں
-
معیاری پچز بنانا ملکی کرکٹ کی ضرورت
کسی کے پاس اتنا وقت نہیں کہ 5 دن تک بورنگ میچ دیکھے گا
-
پاکستانی میدانوں کو اب ویران نہیں ہونے دینا
لگتا ہے آئندہ برس آسٹریلوی ٹیم بھی یہاں نہیں آئے گی۔