US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
بھارتیوں کو خوب علم ہے کہ کشمیر ان کا نہیں ہے اور کشمیر کے مسئلہ کا واحد حل یہاں استصواب رائے ہے۔
اراکین اسمبلی خوشحال طبقے سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ ان میں سے کئی تواتنے خوشحال ہیں کہ اربوں کی جائیدادوں کے مالک ہیں۔
عمران خان خلوص نیت سے پاکستانیوں کے لیے زندگی آسان بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کہتے ہیں کہ ایک بار سردیوں میں بارشیں شروع ہو ئیں کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتی تھیں، لوگ تنگ آ گئے۔
دنیا میں کوئی دوسرا مقام ایسا نہیں جہاں سے طلوع آفتاب کی ایسی سج دھج دیکھی جا سکے۔
کسی انتخابی مہم میں تو تقریریں کام آسکتی ہیں لیکن ایک حکمران سے لوگ تقریریں نہیں کام چاہتے ہیں۔
ہماری حکومت ایک سے بڑھ کر ایک بحران پیدا کرنے میں ماہر ہو چکی ہے۔
بھارت نے حقیقت میں ہماری شہ رگ کو کاٹ کر رکھ دیا ہے۔
اسمبلی میں موجود اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین کی اکثریت جمہوریت پسند ہے اور جمہوریت کو دل سے تسلیم کرتے ہیں۔
افسر شاہی کا قصور یہ ہے کہ اسے ہر حکمران نے اتنی بے دردی سے استعمال کیا ہے کہ وہ اب کچھ تھک ہی گئی ہے