US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ٹیکس نہ دینے والوں اور ایف بی آر کے اہلکاروں کے درمیان روائتی جنگ جاری ہے۔
فی الحال کوئی بھی طاقت ان کو حکومت مخالف مارچ سے روکنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔
مجھے ایسے پیغامات اب کثرت سے موصول ہوتے ہیں جن میں سیاست اور سیاستدانوں سے بیزاری کا اظہار کیا جاتا ہے۔
اقوام متحدہ کے ہال میں تالیاں گونجتی رہیں اور اسلامی نظریاتی پاکستان کا وزیر اعظم مدلل انداز میں خطاب کرتا رہا۔
پاکستان کوئی کمی کمین نہیں ہے کہ صرف یہی دنیا کا ہر مطالبہ تسلیم کرے اور بھارت اس خطے میں اپنی من مانیاں کرتا رہے۔
اب ہمارے سامنے کوئی نہیں ہے۔ اگر ہم اس برتر پوزیشن میں دنیا پر حکمرانی کا خواب نہ دیکھیں تو کیا کریں۔
یہ وہ بنیادی سوال ہیں جن کا جواب حکومت کے پاس ہے اور عوام اپنے سوالوں کے جواب مانگ رہے ہیں
ایسا قانون صدر ایوب خان نے پہلی بار بنایا تھا جو پریس اینڈ پبلی کیشن آرڈیننس کے نام سے مشہور ہوا۔
ہماری لاڈلی حکومت کو ابھی تک حکومتی امور چلانے کے لیے مفید اور موزوں امیدواروں کی تلاش کا مرحلہ درپیش ہے۔
ملک کو معاشی اور سیاسی اصلاحات کی بیک وقت ضرورت ہے، دونوں ایک دوسری کی معاون ثابت ہوں گی۔