US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اپوزیشن کی بے جان اور پھس پھسی اے پی سی کے بعد حکومت کی سانس بھی بحال ہوئی۔
اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے میثاق جموریت سے شروع ہونے والا سفر اب میثاق معیشت کی صورت میں مکمل ہونے جا رہا ہے۔
وقار اور عزت کے ساتھ سیاست کرنے کا سلسلہ جو قیام پاکستان کے وقت شروع ہوا تھا پہلے تو ہر طرف پھر کہیں نہ کہیں چلتا رہا۔
وزیر اعظم کی ذات کسی بھی قسم کے مالی الزامات سے پاک ہے اور وہ سب سے زیادہ جانتے ہیں کہ مال کہاں ہے کتنا ہے
پاکستان کی قسمت میں یہ لکھ دیا گیا ہے کہ اس کے کرتا دھرتا وہ لوگ ہوں گے جو اس ملک کو لوٹ کر کھا جائیں گے۔
ہمارے ملک کے کاروباری حضرات اسی آمدنی کو جو سرا سر ناجائز ہے چھپانے کے لیے ٹیکس دینے سے انکاری ہیں۔
بجٹ کے اعدادوشمار سے شروع ہونے والی بات کہیں سے کہیں نکل گئی لیکن یہ سب وہ باتیں ہیں جو کسی حکومتی بجٹ سے منسلک ہیں۔
حکومت کی غلطیوں سے ہی اپوزیشن کا دال دلیہ یعنی سیاست چلتی ہے۔
میاں شہباز شریف اقتدار سے الگ ہوئے ہیں مگر ان کے دور کی تعمیرات ان کے دور حکمرانی کی یاد دلاتی رہتی ہیں۔
اس قدر ظلم کے باوجود ملک زندہ ہے اپنے سے کئی گنا بڑے ملک کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔