US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
عمران خان کو مضبوط فیصلے کرنے پڑیں گے انھی مضبوط فیصلوں سے ملک کی حالت مستحکم ہو گی۔
شہباز شریف کی گرفتاری نے کرپٹ لوگوں کے کان کھڑے کر دیے ہیں اور سب مل جل کر شور مچا رہے ہیں۔
مشکل وقت کا بتا دیا گیا ہے اور یہ مشکل وقت عوام پر ہی آتا ہے عوام ہی مشکلات کا سامنا کرتے اور ان کو جھیلتے ہیں۔
عمران خان کی حکومت کا تمام تر دارومدار ان کی ذات کے ارد گرد ہی گھومتا ہے، عوام ان کی ٹیم کے ممبران کی طرف نہیں دیکھتے۔
حکومت پہلے ناجائز چھوٹ دے کر عوام میں ایک غلط کام کو رواج دیتی ہے اور پھر اس غلطی کی اصلاح میں عوام کا نقصان کرتی ہے۔
حکومت کو ریاست کے معاملات چلانے کے لیے کڑوے گھونٹ بھرنے پڑیں گے۔
حکومتوں کی مدح سرائی کوئی نئی بات نہیں یہ کام ہم جیسے نورتن ایک مدت سے انجام دیتے چلے آرہے ہیں۔
جس قوم کا حق ستر برس سے مارا جا رہا ہو اور وہ خاموش ہو اس حق کو کوئی کیوں نہ مارے۔
آج اس ملک کے لیے ہم سے جان کی قربانی نہیں بلکہ صرف کچھ رقم مانگی جارہی ہے بھلا یہ بھی کوئی قربانی ہے
عدالت کے پاس قلم اور ایک قانون اور آئین کی کتاب ہے اس کے فیصلوں کا نفاذ انتظامیہ کا فرض ہے۔