US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
عام حالات میں آسان شرح کے ساتھ جتنے ٹیکس وصول ہو سکتے ہیں بے حد بڑھی ہوئی شرح کے باوجود اتنے بھی وصول نہیں ہو رہے۔
حکمران اپنے دامن میں عوام کا جو اعتماد لے کر آئے ہیں وہ اتنا بڑا ہے کہ وہ اس کے سامنے ابھی تک ہوش میں نہیں آئے۔
نیا پاکستان قربانیاں مانگتا ہے اور اب یہ قربانیاں دینے کے لیے عوام بالکل بھی تیار نہیں۔
بھارت نے ایک قدم آگے بڑھنے کے بجائے دو قدم پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا۔
مسلمان دنیا پاکستان کی اتنی بڑی طاقت کمزور ہی سہی رہی ہے کہ پاکستان دشمنوں کو اس سے ہمیشہ تکلیف رہی ہے۔
ملک میں اس سے پہلے بھی احتساب کے نام پر انتقام کا بول بالا رہا ہے اور اس کی کئی مثالیں موجود ہیں۔
عمربھر نازونعم میں پلی بڑھی اپنی اولادکو زندگی کی بہترین آسائشیں فراہم کیں یہ علم ہی نہیں کہ دولت کتنی ہے اورکہاں ہے۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسے لمحے بار بار آتے رہے بھٹو خاندان بھی وقت کے حکمران کا شکار ہوا۔
ہماری تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملک پر کڑا وقت آیا ہم سب سر بکف میدان میں نکل آئے۔
شاہراہ ریشم کی تعمیر سے لے کر اقتصادی راہداری کا منصوبہ دونوں دوست ممالک کی ترقی کے ضامن ہیں۔