US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
جب بھی پاکستان پر کوئی مشکل کی گھڑی آئی پاکستانی قوم نے اپنی حکومت کا ساتھ دیا ہے۔
اب بھی امریکا کو اگر امریکیوں کا ڈر نہ ہو تو وہ پوری دنیا کے ہر کونے میں جنگی محاذ کھول لے۔
اس جہادی جذبہ سے امریکا کے ساتھ ہمارا دشمن ہمسایہ بھارت بھی خوفزدہ رہتا ہے۔
ہمارے کئی بنیادی مسائل میں سے یہ بھی ایک بنیادی مسئلہ ہے کہ ہمارے ہاں قانون کا نفاذ مختلف طبقوں کے لیے یکساں نہیں ہے۔
ہم من حیث القوم بڑے بے صبرے ہیں اور سب کچھ جلد از جلد پا لینے کے لیے درمیانی راستے کی تلاش میں رہتے ہیں۔
کچھ لوگ اخباروں میں لکھتے تھے لیکن وہ مضمون نگار کہلاتے تھے، صحافی نہیں۔
سیاست صحافت کے بغیر نہیں چل سکتی اور صحافت کو بھی سیاستدان چاہئیں۔
پی ٹی وی جیسا ادارہ ملکی سطح پر ایک ایسا ادارہ ہے جس کے ذریعے ہم اپنی تاریخ کو مجسم رکھ سکتے ہیں۔
صاحبان اقتدار بہت کمزور لوگ ہوتے ہیں وہ خوفزدہ رہتے ہیں۔ ان کو ڈرانا بہت آسان ہوتا ہے۔
امریکا کو جب تک ہماری ضرورت رہی وہ ہمارا ہر طرح کے نخرے اٹھاتے رہے۔