US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
عدلیہ نے ابھی تک ہر ممکن صبر سے کام لیا ہے اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا اور اپنی توہین کو مسلسل برداشت کیا ہے.
موجودہ دور میں ایک گورنر جو کہ براہ راست برطانیہ سے لاہور کے گورنر ہاؤس میں منتقل ہوئے تھے۔
گزشتہ الیکشن میں پارٹی کے بڑے بڑے نامی گرامی سیاستدان پنجاب سے کوئی بھی سیٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے
میرے دیرینہ دوست مرحوم ایس کے محمود جو ایک وفاقی وزارت میں اہم عہدے پر فائز تھے
یہ بات کیپٹن صفدر نے واضح نہیں کی کہ آصف زرداری کا اور ان کا بطور داماد کیا جوڑ ہے۔
نیب کا رعب داب بڑے بڑے حکمران بھی بہ امر مجبوری تسلیم کرتے ہیں۔
وکلاء حضرات کی آئے روز کی ہڑتالیں بھی حصول انصاف میں تاخیر کا موجب بن رہی ہیں۔
ایک امریکی پاکستانی نے مجھ سے پوچھا کیا پاکستان کے حالات ایسے ہوں گے کہ ہم واپس لوٹ کر باعزت زندگی بسر کر سکیں۔
اگر آپ کے پاس صحافت کی کوئی اعلیٰ ڈگری موجودہے تو اس کے یہ معنی نہیں کہ آپ صحافی بن گئے ہیں۔
ہمارے ایک صدر جنرل صاحب تھے جن کے گھر میں محفل میلاد بڑے اہتمام سے برپا ہوتی تھی۔