US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
رائے
اس سال گندم کی فصل اتنی اچھی ہونے کی امید ہے کہ ہم اس کو اپنے ہمسایہ ممالک کو اسمگل بھی کر سکیں گے
ہماری آج کی حکومت کیسی ہے اس کا پتہ ہمیں عمائدین سلطنت سے نہیں مل سکتا۔
جتنے محب وطن یہ بیرون ملک رہائش پذیر پاکستانی ہیں، اتنے ہم بھی نہیں جنھیں اس ملک نے نوازا بھی ہے اور شناخت بھی دی ہے
کیا آپ نے سنا ہے کہ اس ملک کے کسی سیاسی لیڈر نے اپنی جیب ڈھیلی کی ہو اور عوام کے لیے امداد کا اعلان کیا ہو۔
ہمیں سیاسی لیڈر تو بہت ملے لیکن کوئی رہنماء نہیں ملا
عمران خان نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کو للکارا ہے جس پر وہ بلبلارہے ہیں۔
جماعت اسلامی جہاں پر خدمت کے جذبے سے بھر پور کارکنان کی حامل جماعت ہے وہیں پر اس کے سیاسی کارکن بھی کسی سے کم نہیں ہیں
یہ دعا کا وقت ہے کہ ان بندشوں سے ہم جلد از جلد آزاد ہو جائیں اور دوبارہ اپنی معمول کی زندگی کی جانب لوٹ سکیں
حکومت کی انتظامی صلاحیتیوں کی اگر بات کی جائے تو ہنگامی صورتحال میں ان کی حکمت عملی درست جارہی ہے۔
حکومت اور دوست ڈرا رہے ہیں کہ اگر گھر میں نہ بیٹھے تو خدا نخواستہ وائرس کا شکار ہو سکتے ہیں