محمد رمضان زاہد
-
بجلی کی کڑک اور فلسطینی بچے
اہل غزہ کے بچے ہر دن ایک نئے ظلم کا شکار ہورہے ہیں
-
عمران خان کی دھرنا سیاست
بہت ہوچکا، عمران خان اب اس دھرنا سیاست کو ختم کریں اور پاکستانی عوام پر مزید ظلم نہ کریں
-
طالبان قیادت کا امتحان
طالبان قیادت کا اصل امتحان اب شروع ہورہا ہے، کیونکہ حکومت سازی ایک مشکل عمل ہے
-
خاں صاحب للہ قوم پر رحم کیجیے
جو چیز کل بازار میں سو روپے کی تھی آج اس کے دام بازار میں 150 روپے ہوگئے ہیں
-
افغان باقی کوہسار باقی
افغان طالبان کوہساروں کی پناہ لیتے ہوئے اپنے ملک و قوم اور ملت اسلامیہ کےلیے اپنی جانیں قربان کرتے رہے
-
وزیراعظم صاحب جاگیے مہنگائی کہیں کم نہیں ہوئی
وزیراعظم کے اردگرد ایسے مشیروں کی فوج بھرتی کی گئی ہے جنہیں پاکستانی عوام کے دکھ، درد اور کرب کا کوئی احساس نہیں
-
انتظار کتنا طویل ہوگا
5 سال پورے ہوجاتے ہیں اور عوام ایک بار پھر نئے مسیحا کی تلاش میں قطاروں میں کھڑے ہوجاتے ہیں
-
عام آدمی کا مفاد اور حکومت کی ترجیحات
سیاست میں مہنگائی سے جاں بہ لب غریب عوام کے دکھ اور غم کے بجائے اشرافیہ اور سیاست دانوں کا غم حاوی ہوچکا ہے
-
عوام ایک بار پھر ہار گئے
گزشتہ ڈھائی سال میں سوائے نعروں، وعدوں، جھوٹ اور بے بسی کے کچھ حاصل نہ ہوا
-
مہنگائی کے خلاف ایکشن
کسی بھی مقتدر ادارے نے غریب، مزدور اور محنت کش کےلیے کبھی نہیں سوچا کہ ان کے ایام زیست کیسے گزر رہے ہیں