شنہوا
-
ایشیائی معیشت کی شرح نمو 45 فیصد رہنے کی پیشگوئی
بوآؤ فورم برائے ایشیا کانفرنس چین کے صوبے ہائی نان کے تفریحی ٹاؤن میں شروع ہو گئی
-
موڈیز نے امریکی معاشی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا
کانگریس کو ایک بار پھر حکومتی امور ٹھپ ہونے کے خطرے کا سامنا ہے، ریٹنگ ایجنسی
-
چین کی الٹرا ہائی ڈیفینیشن وڈیو صنعت 30 کھرب یوآن کے ساتھ سرفہرست
چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کا حصہ 600ارب یوآن رہا، چائنہ مرکز برائے اطلاعاتی صنعت ترقی
-
پی آئی اے نے بیجنگ کے لیے کرایے میں 30 فیصد کمی کردی
کمپنی نے طلبا اور کاروباری افراد کے کئی بار کے مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرایوں میں کمی کی، عبداللہ حفیظ خان
-
چین کی مقامی پیداواربڑھ کر 175 کھرب ڈالر ہو گئی
سالانہ شرح نمو 5.2 فیصد ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
پاکستان میں سی پیک کے تحت کوئلے سے چلنے والے پاورپلانٹ نے کام شروع کردیا
یہ پلانٹ پاکستان کے نیشنل گرڈ کو سالانہ تقریباً 9ارب کلو واٹ گھنٹے صاف بجلی فراہم کریگا
-
عالمی معیشت کمزورآئی ایم ایف کا جلدازجلد مستحکم کرنے پرزور
افراط زرمیں کمی لانے،ذمہ دارانہ مالیاتی پالیسی اختیارکرنے، ترقی پذیرممالک کی حمایت کا مطالبہ
-
بل گیٹس فاؤنڈیشن کا صحت وترقی میں عالمی اہداف کو پورا کرنے کیلیے 1 ارب 27 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
یہ فنڈنگ خواتین اور لڑکیوں پر ان بیماریوں کے غیر متناسب اثرات کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوگی
-
موسمیاتی تبدیلی 2050 تک 21 کروڑ افراد ہجرت پر مجبور ہو سکتے ہیں عالمی بینک
افریقہ میں 8 کروڑ 60 لاکھ ، مشرقی ایشیا اور بحر الکاہل میں 4 کروڑ 90 لاکھ مقامی تارکین وطن سامنے آ سکتے ہیں۔