US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
عمران خان کہتے ہیں کہ امریکی انخلاء کی تاریخ کے اعلان سے افغان طالبان سمجھنے لگے ہیں کہ وہ جنگ جیت گئے ہیں
کابل انتظامیہ کا اقتدار اور اختیاردھوپ میں پڑی برف کی طرح تیزی سے پگھل رہا ہے۔
ڈسکہ ضمنی انتخاب نے ایک بار پھر واضح کردیا ہے، وسطی پنجاب کا ووٹر پوری طرح نواز شریف کے سحر کا شکار ہے
ڈسکہ ضمنی انتخاب سپریم کورٹ کے حکم پر غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی ہوچکا ہے۔
وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ کپتان خان کی کرشماتی شخصیت کا سحر بھی کمزور پڑتا جا رہا ہے
سینیٹ ہماری منہ زوراشرافیہ کا کلب ہے جہاں کوئی انتخاب آج تک ایماندارانہ اورشفاف نہیں ہوا
سیاست بھی کیا ظالم شے ہے جن ارکان نے غداری کی انھی سے اعتماد کا ووٹ لینا پڑ رہا ہے۔
آزمودہ کار سیاستدان بگڑے بچوں کی طرح ریت کے گھروندے بنانے اور گرانے کا کھیل کھیل رہے ہیں۔
ایوان بالا میں الیکشن ڈراما آخری مرحلے میں داخل ہورہا ہے، رائے دہی کے طریق کار پر بحث ومباحثہ جاری ہے۔
مرحوم انور عزیز چوہدری نے پرشکوہ اور ہنگامہ خیز زندگی گذاری۔