عثمان عامر
-
اسوۂ حسنہ راہ بَر و راہ نما ﷺ
’’نیکی حُسنِ اخلاق کا نام ہے اور بُرائی وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تمہیں ناپسند ہو کہ لوگ اسے جانیں۔‘‘
-
اسوۂ حسنہ مُحسنِ انسانیت ﷺ
’’تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق کے اعتبار سے اچھا ہو۔‘‘