US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
حقیقت یہ ہے کہ آج بھی سندھ اور پنجاب میں جاگیردار ہزاروں ایکڑ زمین کے مالک ہیں۔
سیاسی اخلاقیات کا یہ حال یہ ہے کہ اسمبلیاں مچھلی بازار بنی رہتی ہیں اور ممبران اس طرح دست و گریبان رہتے ہیں۔
سخت زبانی کی ایک وجہ غرور اور دولت کی بھرمار کا احساس بھی ہوتا ہے۔
پاکستان میں 22 کروڑ عوام رہتے ہیں ان 22 کروڑ عوام اور خواص سے 22 بھی ایسے نہیں جو انقلابی معیار پر پورے اتر سکیں۔
حکومت اس سازش کو روکنے میں ناکام رہی ہے جو مہنگائی کی شکل میں عوام کے سروں پر تھوپ دی گئی ہے۔
اگر اس الیکشن میں کروڑوں روپوں کی کرپشن کی آوازیں نہ سنائی دیتیں تو امکان تھا کہ حکومت یہ الیکشن جیت جاتی۔
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے سیاستدان اس سب سے مختلف ہیں جو چوبیس گھنٹے ایک دوسرے پر تنقید کرتے رہتے ہیں
اس سسٹم میں سب سے زیادہ اہمیت پروپیگنڈے کی ہوتی ہے اور پروپیگنڈہ جھوٹ اور سچ میں تمیز نہیں کرتا۔
آج سینیٹ کے الیکشن کے نام پر جو تماشا جاری ہے، اس میں ایک یا دوسری اشرافیائی پارٹیاں ہی اقتدار میں آئیں گی۔
سینیٹ پاکستان کا دارالامراء ہے، تب ہی تو اس کی ممبر شپ کی فیس چار سے چھ کروڑ تک پہنچ گئی ہے