US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
زبان ، قومیت، رنگ نسل مذہب و ملت کے حوالے سے ان معصوم انسانوں کی اجتماعی طاقت کو ریزہ ریزہ کرکے رکھ دیا ہے۔
نئے نظام اور پرانے نظام کے درمیان ایک کشمکش جاری ہے۔
حکومت چھوٹے چھوٹے اسکینڈل کو تو فوری رسپانس دیتی ہے لیکن اربوں روپوں کے اسکینڈل کو بڑی آسانی سے نظرانداز کر دیتی ہے۔
اے میرے خدا انسان انسان سے نفرت کیوں کرتا ہے، انسان انسان کو قتل کیوں کرتا ہے؟
مہنگائی اور بے روزگاری نے ایسے زخم لگائے ہیں کہ عوام انھیں بھلا نہیں سکتے۔
یہ کھیل نیا نہیں ہے، عشروں سے کھیلا جا رہا ہے۔ کیا عوام نہیں جانتے کہ ان شہزادوں کے خلاف عدالتوں میں کتنے کیس ہیں۔
پاکستان میں چین سمیت دوست ملکوں سے بھاری مقدار میں ویکسین لی گئی ہے
کینیڈا میں مذہبی انتہا پسندی کے حوالے سے ایک مسلم خاندان کے خلاف جس جہل کا مظاہرہ کیا اس کی وجہ ساری دنیا چونک گئی۔
اب حد ہوگئی ہے سزا جزا کا حال یہی رہا تو عوام کا قانون اور انصاف سے اعتبار اٹھ جائے گا۔
کیا ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی میں کمی ہو جاتی ہے یا ہر ماہ عادتاً مہنگائی کا طوق عوام کے گلے میں ڈالا جاتا ہے۔