US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
گلگت بلتستان کے نتائج آنے کے بعد بہت سے سیاستدانوں کو اپنی حقیقت کا پتا چل گیا ہوگا۔
مزدور، کسان اورعام لوگ اپنے ووٹ اپنے طبقات کے نمایندوں کودیں توکیامزدوروں، کسانوں اورغریب طبقات کی حکومت نہیں بن سکتی؟
یہ کیسی بیماری ہے کہ بیمارنہ صرف سیاسی فیصلے کررہا ہے بلکہ برطانیہ کے شہرلندن میں اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزاررہا ہے۔
آج عمران خان کے خلاف سارے ملک میں جھوٹے پروپیگنڈے کا جو طوفان اٹھایا گیا ہے یہ ایلیٹ ہی کی مہربانی ہے۔
یہ کس قدر حیرت کی بات ہے کہ حکومت پر وہ اپوزیشن سلیکٹڈ کا الزام لگا رہی ہے جو خود ہاری ہوئی اپوزیشن ہے۔
وزیر اعظم نے 120 نئی احتسابی عدالتوں کی منظوری دے دی ہے۔
عمران خان وزیر اعظم کی نالائقی یہ ہے کہ وہ ایلیٹ سے یا سابق حکمرانوں سے عوام کی لوٹی ہوئی دولت نکالنے میں ناکام رہے۔
ہمارے عوام اب بوجوہ اتنے کاہل ہوگئے ہیں کہ جلسوں جلوسوں میں پیدل نہیں جاتے بلکہ آرام دہ ٹرانسپورٹ میں جاتے ہیں
سازشیں ہو رہی ہیں، چالیں چلی جا رہی ہیں مگر پہاڑ سے ٹکرانے کی ہمت نہیں۔
بدقسمتی یہ ہے کہ گولی ایسی کڑوی ہے کہ نہ نگلی جا سکتی ہے نہ اگلی جا سکتی ہے۔