صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تیل صرف ایک سیال نہیں، یہ زمانے کی رگوں میں دوڑتا ہوا خون ہے، عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی سے بیرون ممالک خوب نمٹنا جانتے ہیں
پاکستان کے ہر شعبے میں ،ہر بازار میں، ہر دفتر میں، ہر کھیت و کھلیان میں، صنعت و حرفت ہو یا زراعت ہر جگہ ان مافیاز کی کارفرمائی واضح نظر آتی ہے
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم بتاتا ہے کہ یہ شعبہ قومی معیشت کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے
پاکستان سے لے کر امریکا کے اسٹور مالک تک اس کے بنائے ہوئے قمیض سے کتنا منافع کما لیں گے، اسے خبر نہیں
بیرون ملک جانے والے اکثر نوجوان یہ سمجھتے ہیں کہ چند سال کی جدائی کے بعد وہ اچھے خاصے پیسے کما کر اپنے ملک لوٹ آئیں گے
بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈاکٹروں اور انجینئرز یا آئی ٹی ماہرین کو بہت ہی بہترین مواقع ملے ہوئے ہیں
زرعی اشیا کی اچھی قیمت اس وقت حاصل ہوتی ہے جب بینک میں زرعی پراسسنگ کی سہولیات میسر ہوں
بیرونی سرمایہ کاری کی آمد سے ان ملکوں کی ٹیکنالوجی اور تحقیق سے استفادے کا بھرپور موقع حاصل ہوتا ہے
قوموں کے لیے خوشحالی کا پہلا قدم یہ بھی ہوتا ہے کہ وسائل کو ضایع ہونے سے بچایا جائے۔
پاکستان واحد ملک ہو سکتا ہے جہاں پٹرول پر اتنے زیادہ ٹیکس لگا کر اسے مہنگا کرکے شہریوں کو فروخت کیا جا رہا ہے