دعا عباس
-
خواجہ سراؤں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلیے تقریب کا انعقاد
خواجہ سراؤں کے مسائل کے حل کیلیے عید کے بعد جرگہ بلانے کا فیصلہ
-
محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخل
خاتون کا ایم آر آئی مکمل، دیگر ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے، ترجمان جناح اسپتال
-
سندھ میں کورونا اور H1N1 کے کیسز میں اضافہ، ڈی ایچ اوز کو فوری اقدامات کی ہدایات
صحت کے مراکز پر موثر نگرائی،عوامی آگہی مہم، ہرہفتے کیسزاوران پر کیے گئے اقدامات کی تفصیلی رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت
-
ناشتے کے بغیر اسکول جانے والے بچے غذائی قلت اور کمزوری کا شکار ہوجاتے ہیں، طبی ماہرین
ناشتہ نہ کرنے کی عادت بچوں کی صحت متاثر کرتی ہے اور یہ پڑھائی میں عدم دلچسپی کا بھی سبب بنتی ہے
-
پاکستان انفیکشنز بیماریوں کا سب سے بڑا مرکز ہے، طبی ماہرین
ٹائیفائیڈ، کولیرا اور دیگر امراض آلودہ پانی اور ناقص صفائی کی صورت حال کی وجہ سے پھیل رہے ہیں، ماہرین کی پریس کانفرنس
-
کراچی؛ سرد موسم کی شدت بڑھتے ہی بچوں میں خسرہ پھیلنے لگا
خسرہ کی علامات میں نزلہ، بخار، کھانسی، آنکھوں میں سرخی، اور جلد پر دانے نمودار ہونا شامل ہیں، ماہرین
-
سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2024 کے نتائج جاری
ایم بی بی ایس میں کامیابی کا تناسب 42.59 فیصد اور بی ڈی ایس میں کامیابی کا تناسب 49.90 فیصد رہا
-
کراچی میں رنگا رنگ ڈاگ شو کا انعقاد، 36 مختلف نسلوں کے کتوں نے نرالے انداز سے شرکا کو محظوظ کیا
شو کے دوران انسان اور کتوں کے درمیان حسین امتزاج دیکھنے کو ملا
-
این آئی سی ایچ میں طبی اور غیر طبی عملے کی سنگین غفلت
احتجاج کے بعد اسپتال انتظامیہ نے بچے کی لاش واپس لانے کے اقدامات شروع کر دیے
-
جناح اسپتال کے یورولوجی ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ طور پر خاتون ڈاکٹر کو ہراسانی کرنے کا واقعہ
یورولوجی ڈیپارمنٹ کی ریزیڈنٹ ڈاکٹرمہرین عروج کا اپنے ایچ او ڈی ڈاکٹر شہزاد علی پر غیراخلاقی میسیجز بھیجنے کا الزام