دعا عباس
-
جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا
جے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان کا جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خط ، ڈاکٹروں کے تحفظ کی اپیل
-
کراچی؛ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں اصل امیدواروں کی جگہ امتحان دینے والے 2 جعلی امیدوار گرفتار
گرفتار ملزمان میں قیصر علی اور عبدالمجید شامل ہیں، دفعہ 419، 420 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
-
بھارت کے طبی ماہرین نے پاکستان کو صحت کے اعتبار سے محفوظ ملک قرار دے دیا
پاکستان اور بھارت کے عوام اور ماہرین کے ملنے کے مواقع بڑھائے جانے چاہئیں، تجویز
-
جناح اسپتال کراچی میں ڈاکٹرز کا احتجاج، او پی ڈیز کا بائیکاٹ
احتجاج ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول کی ڈیپوٹیشن پر تقرری کی معطلی کیخلاف کیا گیا
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ 2024 کا امتحان 8 دسمبر کو دوبار ہوگا
امتحانات کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، شہید بینظیرآباد، لاڑکانہ اور سکھر میں ہوں گے، اعلامیہ
-
آغا خان اسپتال کو تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے پیوند کاری کیلیے پیک امپلانٹ تیارکرنے کی اجازت
امپلانٹ کا استعمال عام طور پر مختلف ہڈیوں کے ٹوٹنے یا نقصان کی صورت میں کیا جاتا ہے، ڈاکٹرشہزاد شمیم
-
دنیا بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے، ماہر جینیات
پاکستان میں خاندان میں شادیوں کی زیادہ شرح اور محدود جینیاتی سروسز کی فراہمی، جینیٹک کاؤنسلنگ کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے
-
سندھ میں ڈینگی ، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 16 کیسز رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
-
سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف
محکمہ صحت سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے
-
تھلیسیمیا سے متاثرہ 70 فیصد خواتین کو اخراجات کی وجہ سے تنہا چھوڑے جانے کا انکشاف
پاکستان میں 70 فیصد تھلیسیمیا سے متاثرہ خواتین مطلقہ ہیں یا اخراجات کی وجہ سے انہیں گھر والوں نے چھوڑ دیا، انکشاف