دعا عباس
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں مچھروں کا راج ڈینگی چکن گونیا کے مریضوں سے اسپتال بھر گئے
بارشوں کے بعد نکاسی آب اور جراثیم کش اسپرے کے ناکافی اقدامات کی وجہ سے مچھروں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہو گیا
-
کراچی دماغ خور جرثومہ نگلیریا ایک اور جان لے گیا
نجی اسپتال میں 19 سالہ لڑکا انتقال کرگیا، نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہوگئی، محکمہ صحت سندھ
-
بارش کے بعد سندھ میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافہ
صوبے میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 1167 کیسز رپورٹ کیے جاچکے ہیں جن میں سے 1022 کا تعلق کراچی سے ہے
-
سندھ 7ماہ کے دوران 2023 کی بہ نسبت ڈینگی کیسز میں 135 فیصد اضافہ
رواں سال کے ابتدائی 7 مہینوں میں سندھ میں ڈینگی کے 1034 کیسز رپورٹ کیے جا چکے ہیں
-
کراچی لیاری نرسنگ کالج کے طلبہ کا شبانہ بلوچ کی دوبارہ پرنسپل تعیناتی کیخلاف احتجاج
شبانہ بلوچ کو ماضی میں طلبہ پر تشدد اور کرپشن کے الزامات کے باعث برطرف کیا گیا تھا
-
کراچیانسداد پولیومہم کا پہلا روز 27 فیصد والدین کا بچوں کوویکسین لگوانے سے انکار
والدین کی جانب سے جیٹ انجیکٹر کے ذریعے پولیو ویکسین لگانے پر تحفظات کا اظہار
-
کراچی پانی کی لائنوں میں سیوریج کی ملاوٹ ہیضے اور اسہال کے کیسز بڑھ گئے
اسپتالوں میں آنے والے مریضوں کی تعداد میں اچانک اضافہ ، ڈاکٹرز نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر پر عمل کی ہدایت کردی
-
کراچی میں ہیٹ ویو سے مزید 62 افراد متاثر
رواں سال جون سے اب تک ہیٹ اسٹروک کے سبب 51 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں
-
خاتون تیمار دار کو جنسی ہراساں کرنے پر عباسی شہید اسپتال کا او پی ڈی انچارج معطل
مجھے سوشل میڈیا پر کچھ وائس نوٹس بھیجے گئے جو او پی ڈی انچارج کے لگ رہے تھے، ایم ایس عباسی شہید اسپتال
-
موسمیاتی تبدیلی اور آلودگی کراچی میں سینے کے انفیکشن کے مریض بڑھ گئے
انفیکشن بچوں، بزرگوں اور کم قوت مدافعت والوں کو زیادہ متاثر کررہا ہے، شہری ماسک کا استعمال اور حفظان صحت کا خیال رکھیں