دعا عباس
-
دنیا بھر میں ہر 10 میں سے ایک بچہ دردِ شقیقہ کا شکار ہے طبی ماہر
سیمینار سے ڈاکٹر محمد اسماعیل خالد نے امریکا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا اور بچوں میں سردرد پر گفتگو کی
-
عملے کی کمی سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کا آئی سی یو یونٹ20 ماہ سےغیرفعال
محکمہ صحت سندھ سے ڈاکٹر، آئی سی یو ٹیکنیشنز اور دیگر عملے کی بھرتی کی درخواست کی ہے، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
-
کراچی میں گرمی کی شدت کے سبب جِلدی امراض میں اضافہ
طبی ماہرین نے شہریوں کو حفظان صحت کی ہدایت دے دی
-
کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے مزید 4 جاں بحق مجموعی تعداد 49 ہوگئی
آج عباسی شہید اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں، محکمہ صحت
-
کراچی ہیٹ اسٹروک سے 8 ہلاکتوں کی تصدیق سردخانوں میں لائی گئیں 668 لاشیں معمہ بن گئیں
ایدھی اور محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار میں واضح فرق کی وجہ سے ڈاکٹر الجھن کا شکار ہیں، ڈاکٹر عبداللہ متقی
-
ہیٹ ویو اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ عملے کی چھٹیاں منسوخ کی جائیں محکمہ صحت سندھ
ایڈوائزری میں شہر کا درجہ حرارت نارمل ہونے تک طبی عملے کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا بھی کہا گیا ہے
-
عید الاضحیٰ کے بعد اسپتالوں میں ہیضے کے مریضوں میں اضافہ
شہریوں نے ماہرین غذائیت کی تجاویز کو نظر انداز کردیا
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے ماہرین
امراض قلب، ذیابطیس، بلند فشار خون اور کولیسٹرول کے مرض میں مبتلا افراد کو زیادہ احتیاط برتنے کی ضرورت ہے
-
حیدرآباد سلینڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
مزید دو زخمی ہفتے کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کراچی کے سول اسپتال میں انتقال کرگئے
-
گورنر سندھ کا اسکولوں میں بچوں کو مفت ناشتہ فراہم کرنے کا اعلان
پہلے مرحلے میں سو اسکولوں میں بچوں کو انڈا اور دودھ سمیت غذائیت سے بھرپورناشتہ دیا جائے گا، پریس کانفرنس