امتیاز مغیری
-
درجنوں سرکاری گاڑیاں محکمہ بلدیات سندھ کے سابق افسران کے زیر استعمال ہونے کا انکشاف
محکمہ بلدیات نے مذکورہ افسران کو گاڑیوں کی واپسی کیلیے حتمی نوٹس جاری کردیا، قانونی کارروائی کا بھی عندیہ
-
وزیراعلی ہاؤس میں اہم بیٹھک متحدہ اور پی پی کا معاہدے کے تحت ساتھ چلنے پر اتفاق
دونوں جماعتوں نے شہر کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا
-
وزیر اعلی نے سندھ بلدیاتی ترمیمی مسودے کی منظوری دے دی
بلدیاتی ترامیم چند روز میں بلدیاتی آرڈیننس کے ذریعے نافد العمل ہونگی
-
جامشورو کے قریب سیلاب متاثرین کی کوچ میں خوفناک آتشزدگی 18 جاں بحق
کوچ کے پچھلے حصے میں اچانک آگ لگی، 52 سیلاب متاثرین کراچی سے واپس گھر جارہے تھے
-
حکومت سندھ کی ایک بار پھر کراچی کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست
3 ماہ کے لیے انتخابات ملتوی کیے جائیں، سندھ حکومت نے مراسلہ بھیج دیا
-
کراچی میں سیلاب متاثرین کیلئے خیمہ بستی قائم
ٹینٹ سٹی میں تیرہ سو خیمے لگادیئے گئے ہیں،مزید تین ہزار ٹینٹس لگانے کی گنجائش موجود ہے،حکام
-
آصف زرداری طبیعت ناسازی پر اسپتال منتقل
پی پی کے شریک چیئرمین کو کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ذرائع
-
سیلاب زدہ علاقوں میں ڈاکٹروں کی قلت سندھ حکومت نے پنجاب سے مدد مانگ لی
خط میں 10 ڈسٹرکٹس کیلئے مجموعی طور پر 380 ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف بھیجنے کی درخواست کی گئی ہے
-
کراچی کے 9 روٹس پر پیپلزبس سروس چلانے کا نوٹی فکیشن جاری
کمشنر کراچی اور چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کراچی محمد اقبال میمن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
-
سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلیے 7 ارب روپے جاری
نجی کمپنیوں سے راشن بیگ، کھانا، خیمے اور دیگر اشیا خرید کر 23 اضلاع کے سیلاب متاثرین میں تقسیم کی جائیں گی