ذوالفقار بیگ
-
اسلام آباد میں پاک ترک دوستی ریڈیو میوزیم کا منصوبہ مکمل
میوزیم ترکیہ کے ادارے TIKA کی مالی معاونت سے تیار کیا گیا
-
ممکن ہے عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو،رانا ثناء کا عندیہ
بانی پی ٹی آئی کی تقاریر نے ملک میں معاشی افراتفری اور 9 مئی کے فسادات کو جنم دیا تھا
-
ورلڈ جونیئرٹینس چمپیئن شپ، بوائز ٹائٹل چین اور گرلز کا ٹائٹل سری لنکا نے جیت لیا
سید دلاور عباس ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ 2 کے مقابلے پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس میں منعقد ہوئے
-
چمپیئنز ٹرافی کے سفرکا فیصل مسجد اسلام آباد سے آغاز
پاکستان مونومنٹ میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد چیمپیئنز ٹرافی کو دامن کوہ پہنچایا گیا
-
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی
پاکستان نے 3 گولڈ، 3 سلور اور 2 برونز میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کی
-
ساف چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی ٹریننگ جاری
قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 17 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی
-
کھیلوں کی سیاست میں ملوث افسران کو برطرف کردیں گے رانا ثنا اللہ
ماضی میں فٹبال فیڈریشن میں دنگے فساد ہونے کے باعث فیفا نے پابندی عاٸد کی تھی، مشیر وزیراعظم
-
قومی جونیئر فٹبال ٹیم کی ساف انڈر17 چیمپئن شپ میں شمولیت پر ایک بار پھر سوالیہ نشان لگ گیا
وزارت بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تاحال جونیئر ٹیم کو ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہیں دی
-
ملک میں ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی کا خواب پورا نہ ہوسکا
فٹ بال، ہاکی، والی بال، ایتھلیٹکس، باسکٹ بال، کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں ٹیمیں بحال نہیں کی جاسکی ہیں۔
-
بنگلادیشی کپتان کی پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر سے ملاقات کی خواہش
میری خواہش تھی کہ دورہ پاکستان کے دوران سابق کپتان سے ملاقات کروں، نجم الحسن شانتو