ذوالفقار بیگ
-
نامور مصورہ رابعہ ذاکر کا قومی ہیرو ارشد ندیم کو خراج تحسین
ارشد نے ثابت کیا محنت کرکے کوئی بھی شخص چیمپئن بن سکتا ہے، رابعہ ذاکر
-
بورڈ نے مجھے ہٹانے کا فیصلہ کیا تو منظور ہوگا بنگلادیشی کوچ
پاکستان کی نسبت بنگلادیش کے فاسٹ باؤلرز کو کم تجربہ ہے، چندیکا ہتھروسنگھے
-
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیمیں اتوار کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی
-
اسلام آباد میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کیلئے سی ڈی اے سے پلان طلب
سی ڈی اے جلد زمین کی نشاندہی کر کے حتمی پلان وزیر داخلہ کو پیش کرے گا، ذرائع
-
چار روزہ میچ پاکستان شاہینز نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 367 رنز بنالیے
عمر امین کی شاندار سنچری اور کپتان سعود شکیل کے 76 رنز کی بدولت پاکستان کو 245 رنز کی برتری حاصل ہوگئی
-
جشن آزادی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پنجاب نے میدان مار لیا
مینز فائنل میں پنجاب نے خیبر پختونخوا کو 68 کے مقابلے میں 69 پوائنٹس سے شکست دی
-
بلے بازوں کیلئے خطرے کی علامت شعیب اختر 48 برس کے ہوگئے
آج تک کوئی گیند باز شعیب اختر کا تیز ترین بال کرانے کا ریکارڈ نہیں توڑ سکا
-
بنگلادیش اے کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ
سرفراز احمد، نسیم شاہ سمیت دیگر کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر گل کی زیر نگرانی ٹریننگ میں حصہ لیا
-
آرٹیکل 370 ختم کرکے مودی نے کشمیریوں کی شناخت پرحملہ کیا مشال ملک
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرائے، پنجاب آرٹس کونسل میں تصویری نمائش کے افتتاح پر گفتگو
-
راولپنڈی میں 200 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
شہریوں کو بین الاقوامی معیار کی پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لئے جامع پلان تشکیل