ذوالفقار بیگ
-
آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ، پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا
مکسڈ ڈبلز میں اعصام اور جیرارڈ نے جرمنی کی کیتھرینا اور اینڈریاس کو شکست دیدی
-
ورلڈ چیمپئن شپ : پاکستانی ٹینس ٹیم نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
تیسری پوزیشن کے میچ میں جرمنی کو 2-1 سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیت لیا
-
ڈیوس کپ جونیئرز میں پاکستان ٹیم کی بڑی کامیابی
پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلا دیش کو زیر کیا
-
پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کے ملک بھر میں بھوک ہڑتالی کیمپ مظاہرے
حکومت نے اسٹیک ہولڈر سے مذاکرات نہ کیے تو پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیں گے، صحافتی تنظیمیں
-
وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کو لیپ ٹاپ کیلئے قرضہ دیا جائے گا
اسٹیٹ بینک نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، رانا مشہود
-
ویمنز کبڈی ورلڈ کپ؛ قومی ویمن ٹیم کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل
ویمنز کبڈی ورلڈ کپ 7مارچ سے 12مارچ تک بھارتی شہر پٹنا میں کھیلا جاٸے گا
-
ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈرا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا
-
عمران کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کرنے پر بات ہو سکتی ہے، رانا ثنا
سیاسی قوتوں کے درمیان مذاکرات ناگزیر ہیں، کسی بات پر سمجھوتا ہو یا نہ ہو بات چیت ہونی چاہیے، رانا ثناء
-
معروف شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
تصانیف میں، خوشبو، صد برگ، خود کلامی، انکار، ماہ تمام، کف آئینہ اور گوشہ چشم شامل ہیں
-
قائداعظم بین الصوبائی گیمز؛ پنجاب 163 تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر
سندھ نے 70 تمغے حاصل کیے ہیں جن میں 14 طلائی، 25 نقرئی، اور 31 کانسی کے تمغے شامل ہیں