عائشہ خان انصاری
-
سندھ میں خواتین و مرد اساتذہ پر پابندیاں، زیادہ زیورات، میک اپ، جینز اور ٹی شرٹ نہیں پہن سکیں گے
مرد ٹیچرز کیلیے جینز اور ٹی شرٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے
-
اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانے کیلیے موبائل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ
اس ایپ کے ذریعے اساتذہ کی حاضری کا ریکارڈ جمع کیا جائے گا، بغیر اطلاع چھٹی پر تنخواہ کاٹی جائے گی
-
سندھ کے اسکول طالب علموں نے سائنسی تخلیق میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا
سندھ کے بچے مسائل کو سمجھنے اور ان کا سائنسی حل تلاش کرنے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں، صوبائی وزیر سردار شاہ
-
کراچی میں سانس کی بیماریوں میں خطرناک حد تک اضافہ
جناح اسپتال میں انفلوئنزا کی ویکسین دستیاب نہیں ہے، جس کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، ڈاکٹرعرفان صدیقی
-
کراچی : نجی اسکول میں طالبہ کی والدہ پر تشدد، تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
بچوں کی تعلیم کے حوالے سے شکایت لے کر اسکول گئی تھی، جہاں ناظم اور مرد ٹیچر نےجسمانی تشدد کیا، والدہ طالبہ
-
کراچی: انٹر میں کم نتائج پر قائم کمیٹی نے الٹا زیادہ نمبر والوں کو نشانے پر لے لیا
این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تحقیقات کیں، رپورٹ 12 فروری کو پیش کی جائے گی
-
کراچی کی 16 سالہ طالبہ نے سندھی زبان کا پہلا کیلکولیٹر بنالیا
اےآئی سے بنائے گئےکیلکولیٹرسےسندھی زبان سمجھنےوالےفائدہ اٹھاسکیں گے،آج کےدورمیں ڈگری سے زیادہ اسکلزکی اہمیت ہے،ماہ روز
-
سائنس کے فروغ کیلیے رواں تعلیمی سال کو ’’سائنس ان سندھ‘‘ کے نام سے منانے کا اعلان
سرکاری اور نجی اسکولز کے بچوں کو سائنسی تعلیم کے یکساں مواقعوں کے لئے حکومت سندھ اقدامات کررہی ہے، وزیرتعلیم
-
جامعہ کراچی نے لباس کے معاملے میں طلبا پر پابندی عائد کردی
طلبا کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ کسی کو متوجہ کرنے والا لباس پہننے سے گریز کریں
-
اسکروٹنی فیس ختم ہونے سے سروکار نہیں، اپنی کاپیاں خود چیک کریں گے، انٹرکے طلبہ کا مطالبہ
لاکھوں طلبہ ازخود اپنی کاپیاں چیک کریں یہ ممکن نہیں، بورڈ انتظامیہ