عائشہ خان انصاری
-
کرنٹ سے بچے کی ہلاکت، والد کا کے الیکٹرک پر 48 لاکھ جرمانہ الخدمت کو دینے کا اعلان
آٹھ سالہ اذہان بارشوں میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا تھا،عدالت نے کے الیکٹرک کو 48 لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے
-
ٹھٹھہ ؛ خاتون نے گھر کی دہلیز پر کچن گارڈن قائم کر کے مہنگی سبزیاں خریدنے سے نجات پالی
حکومت اور سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن نے زاہدہ سمیت کئی خواتین کو ایگریکلچر کٹس فراہم کی ہیں
-
کراچی کے طلبا نے ماحول دوست پولیوشن فری پیپر ایجاد کرلیا
اس کاغذ کو استعمال کر کے پھینکنے سے اس کے اندر موجود بیج کی مدد سے چھوٹے چھوٹے پودوں کی پیداوار ہوگی
-
کراچی کی یونیورسٹی کے طلبا نے سستی اور ماحول دوست ’بوٹ پالش‘ تیار کرلی
وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن کیمپس کے طلبا نے مرغی اور گائے کی چربی کی مدد سے کم لاگت پالش تیار کی
-
کراچی کی طالبات کا کارنامہ، سبزیوں کو محفوظ کرنے کےلیے حفاظتی شیٹ تیار کرلی
بائیو ڈیگریڈیبل پروٹیکٹو شیٹ کی مدد سے سبزیوں اور پھلوں کو خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے
-
جامعہ کراچی کے طلبہ کا کارنامہ، دنیا کا سب سے چھوٹا ری چارجیبل نیبولائزر تیار کرلیا
چند انچ چوڑا پاکٹ سائز نیبولائزر 35 منٹ تک مسلسل استعمال کیا جاسکتا ہے جس کی لاگت بھی انتہائی کم ہے
-
کراچی کی طالبات کا شاندار کارنامہ، ایکسپائری پر گولی کا رنگ تبدیل کرنے والی پیکجنگ متعارف
طلبہ نے ادویات کی منفرد پیکجنگ جبکہ روبوٹک میڈیسن ریمائنڈر بنا کر سب کو حیران کردیا
-
جامعہ کراچی بڑے پیمانے پر شجر کاری کا آغاز طلبا نے اپنے نام کے پودے لگائے
شجرکاری مہم میں طالب علموں کا بڑھ چڑھ کر حصہ لینا خوش آئند ہے، چیئرپرسن شعبہ ابلاغ عامہ
-
کراچی میں ٹیکنالوجی فیسٹیول طالبعلم نے نئی اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی متعارف کرادی
فیسٹیول میں طلبا کی جانب سے پروجیکٹس کی نمائش، مختلف اداروں کی جانب 200 اسٹالز لگائے گئے
-
ڈرامے میں استعمال ہونے والی پینٹگز آرٹسٹ کو واپس مل گئیں
آرٹسٹ سیفی سومرو کا 10 لاکھ روپے ہرجانے اور قانونی کارروائی عندیہ