عائشہ خان انصاری
-
وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے ملازمین کا واجبات کی عدم ادائیگی پر چھٹے روز بھی احتجاج
اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج، کلاسسز کا بائیکاٹ اور مین شاہراہ پر علامتی دھرنا
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے
والدین جعلی خبروں اور سوشل میڈیا پر دھیان نہ دیں، محکمہ تعلیم
-
گورنمنٹ ایلیمنٹری کالج آف ایجوکیشن لیاری کو بوائز ہاسٹل بنانے کیخلاف طالبات کا احتجاج
ہمارے مستقبل کے ساتھ کھیلا جارہا ہے، حکومت سے اپیل ہے کہ فیصلہ واپس لیا جائے، طالبات
-
کیمبرج ایجوکیشن کا ریاضی کے لیک پرچے کے مارکس نہ دینے کا فیصلہ
ریاضی کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک ہوا، طلبا اگر دوبارہ امتحان دینا چاہیں تو نومبر میں بغیر فیس دے سکتے ہیں، اعلامیہ
-
انٹربورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس کے امتحانات صبح اور سائنس جنرل کے پرچے دوپہر 2 سے شام پانچ تک ہوں گے
-
کراچی او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
تنگ گلیوں کے اسکولوں اور کالجز میں سینٹرز قائم کرنے سے شدید ٹریفک جام، پارکنگ کا نظام درہم برہم
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
وزیر تعلیم سندھ اور وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی زیر صدرات اہم اجلاس، امتحان گاہوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ ہوگی
-
کراچی یونیورسٹی میں ناقص سیکیورٹی انتظامات طلبا کی موٹرسائیکلیں چوری ہونے لگیں
دو روز میں چار طالب علموں کی موٹرسائیکلیں چوری ہوگئیں
-
سندھ کے اسکولوں میں اقلیتی طلبا کیلیے عیسائیت و دیگر مذاہب کی کتابیں شائع
طلبہ کو اپنے مذہب سے مختلف مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر مجبور نہیں کیا جائے گا
-
سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول جاری پہلی سے تیسری کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کیا جائے گا
چوتھی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کے امتحانات 15 اپریل سے 27 اپریل تک ہوں گے، شیڈول