Zaigham Naqvi
-
اسلام آباد؛ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ہاسٹل فیس میں اضافے پر طالبات کا احتجاج
طالبات نے احتجاج کر کے بسیں روک دیں جبکہ انتظامیہ نے پولیس طلب کر لی لیکن بھرپور احتجاج پر انتظامیہ نے گھٹنے ٹیک دیے
-
مہمند ڈیم کی تعمیر میں اہم سنگ میل، دریائے سوات کا رخ تبدیل
منصوبے کی تکمیل سے سالانہ 800 میگاواٹ بجلی کی پیداوار متوقع ہے
-
پاکستان میں پانی کے بڑے ذخیرے کا اضافہ
پاکستان کے پہلے مہمند ڈیم پراجیکٹ پر پانی کار خ تبدیل کرنے کا مشکل مرحلہ مکمل کرلیا گیا
-
امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف
امتحانات میں کامیابی کے کم سے کم نمبر 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیے گئے ہیں، وفاقی وزارت تعلیم
-
ذیلی کمیٹی کا اجلاس آئینی ترامیم کے مسودوں پر اتفاق رائے کی کوشش
وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی زیرصدارت ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا
-
پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا
وزیراعظم کی ہدایت پر بنائی جانے والی ٹاسک فورس سے آئی پی پیز کی منافع سے متعلق غلط بیانی بھی پکڑی گئی
-
تعلیمی اخراجات جی ڈی پی کا صرف 15فیصد 4 فیصد تک لانے کی سفارش
اجلاس وفاقی سیکرٹری وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت محی الدین وانی کی صدارت میں منعقد ہوا
-
فلک ناز چترالی کی فیصل واوڈا کے خلاف نازیبا زبان سینیٹ رکنیت دو روز کیلئے معطل
چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر فلک ناز چترالی کے الفاظ حذف کردیا جبکہ حکومتی اراکین نے شدید احتجاج کیا
-
نیپرا نے سہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی
نیپرا نے جولائی کے ماہانہ فیول چارجر ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی منظوری بھی دے دی
-
خیبر پختونخوا میں گرڈ اشٹیشنوں پر حملے کرنے والوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
ملوث افراد کیخلاف بلا خوف ایف آئی آرز درج کرائی جائیں، پاور ڈویژن کی پیسکو کو ہدایت