عامر خان
-
کیماڑی کی مقبول ڈش ‘ابلا ہوا انڈہ آملیٹ’، خاص بات کیا ہے؟
انڈوں کا آملیٹ کچھی انڈا آملیٹ کے نام سے مشہور ہے، اس کا آغاز1987 میں کیماڑی کے علاقہ کچھی پاڑا میں ہوا
-
سندھ حکومت اور اپوزیشن اپنے منشور کے مطابق مسائل حل کرنے میں ناکام، رپورٹ
عوام کو سیاسی جماعتوں کے منشور اور ارکان اسمبلی سے کوئی دلچسپی نہیں ہے
-
مہنگائی: پاکستان میں ناشتہ خریدنا عوام کی دسترس سے باہر ہوگیا
چار افراد کا سادہ ناشتہ بھی 500 روپے میں آنے لگا
-
صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے شرجیل میمن کا اہم ٹوئٹ سامنے آ گیا
صدر مملکت کی طبعیت اب بہتر ہو رہی ہے، شرجیل انعام میمن
-
کے پی، بلوچستان کے مسائل کیلئے ان کو حقوق دیے جائیں، مفتاح اسماعیل
پیپلز پارٹی کی حکمرانی کو عوام نے دیکھ لیا ہے، پی پی پی سے فیض ان کے لوگوں کو پہنچتا ہے، سیکریٹری عوام پاکستان پارٹی
-
کراچی: کم آمدنی والے گھرانوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کے لیے مخیر حضرات نے تحائف تقسیم کیے
چھوٹی خوشی گروپ کے تحت اتوار کو خاموشی سے کم آمدنی والے گھرانوں اور افراد میں عید گفٹس تقسیم کیے گئے۔
-
کراچی؛ ٹریفک حادثات میں بڑھتی ہلاکتیں؛ گورنر سندھ کا چیف جسٹس سے مدد لینے کا فیصلہ
خط کو آئینی پٹیشن میں تبدیل کرکے عدالت عظمیٰ کا لارجر بینچ تشکیل دیا جائے، گورنر سندھ چیف جسٹس سے اپیل کریں گے
-
وزیراعظم شہباز شریف کراچی کیلیے اربوں روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کریں گے
میں نے اورایم کیوایم پاکستان کی قیادت نے وزیراعظم سے کراچی کیلیے ترقیاتی پیکیج کی درخواست کی ہے، گورنر سندھ
-
کراچی کے شہری بنیادی مسائل کا شکار، اپوزیشن بھی لاتعلق
اپوزیشن کا کردار بھی سندھ حکومت کے خلاف دوستانہ پالیسی کے مطابق نظر آتا ہے
-
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات پر وفاقی حکومت کا قومی پالیسی بنانے کا فیصلہ
تجاویز کی روشنی میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں حتمی پالیسی طے کی جائے گی