طحہ عبیدی
-
ایم اے جناح روڈ پر پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، کروڑوں روپے کا مال راکھ ہوگیا
آتشزدگی کے بعد پلازہ میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
کچے میں آپریشن تیز کرنے کیلئے سندھ پولیس کو 33 کروڑ روپے جاری
شکارپور، گھوٹکی، کشمور، سکھر اور لاڑکانہ رینج کے ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز فنڈز کا استعمال کرسکیں گے
-
کراچی؛ ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، 9غیر ملکی باشندے زیر حراست
ہوٹل اور گیسٹ ہاؤس ٹورزم ڈیپارٹمنٹ کے سرٹیفکیٹ کے بغیر چلائے جاتے ہیں، دوران چیکنگ انکشاف
-
ڈسٹرکٹ جیل ملیر کا قیدی جناح اسپتال سےفرار
مبینہ طور پر غفلت کے مرتکب پولیس اہلکار کو حراست میں لے لیا گیا ہے، پولیس حکام
-
کراچی ویمن پولیس اسٹیشن میں ماں بیٹی کو یرغمال بناکر مبینہ تشدد، ’برہنہ کیا گیا‘
کرن ناز نامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ گھر میں گھسنے والے ملزم نے تھانے بلواکر تشدد کیا
-
ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع کی انکوائری رپورٹ تیار
انکوائری کمیٹی نے افسران کے درمیان تنازع کو کچے میں جاری آپریشن کو نقصان پہنچانے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے
-
پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں پرمشتمل 10 جوائنٹ چیک پوسٹس بنا رہے ہیں، آئی جی سندھ
صوبے بھر میں چیک پوسٹیں اہم مقامات پر قائم ہوں گی تاکہ چھینا جھپٹی یا اسمگلنگ کی روک تھام میں مدد مل سکے، غلام نب میمن
-
کراچی؛ بجلی، پانی کی طویل بندش پر شہریوں کا احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہم
گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے شہری اذیت اور پریشانی کا شکار رہے، انتظامیہ نے مطالبات پورے کی یقین دہانی کرائی
-
چینی باشندوں کی حفاظت کیلئے قانون پرعمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، آئی جی سندھ
غیر ملکی پروجیکٹ کے احاطے میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر مامور پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کا آڈٹ کروایا جائے گا
-
کلفٹن میں غیرملکیوں سے لوٹ مار، ملزمان ڈالر اور قیمتی اشیا لے کرفرار
غیرملکیوں سے لوٹ مار کے واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جبکہ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے