اسامہ اقبال
-
پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت اور جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
جمعے کو تمام اضلاع میں ضلعی دفاتر کے باہر شدید مگر پُرامن احتجاج کیا جائے گا، سیاسی کمیٹی
-
پی ٹی آئی کے تین اراکین کا پارٹی قیادت سے رابطہ منقطع
پی ٹی آئی کے ایک رکن قیادت کو ٹال مٹول کرنے لگے ہیں اور ہمیں کہہ رہے ہیں کہ ملک سے باہر ہوں، ذرائع
-
عمران خان کے طبی معائنے کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کی کال واپس لے لی
اگر بانی پی ٹی آئی سے ڈاکٹر، وکیل کی ملاقات کرادی جائے تو پھر احتجاج مؤخر ہوسکتا ہے، سیاسی کمیٹی
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے رابطہ 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل
جمعیت علمائے اسلام کے مسودے پر دونوں سیاسی جماعتوں میں ہم آہنگی پائی جاتی ہے، رہنما پی ٹی آئی
-
قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپوں میں تصادم بوائز ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت
زیادہ تر طلبا فائرنگ سے زخمی ہوئے اور پولیس کی موجودگی میں طلبا گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی، عینی شاہدین
-
پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم پر مولانا فضل الرحمان سے ایک بار پھر رابطہ
دونوں جماعتوں کے درمیان ملاقات طے پاگئی ہے جہاں آئینی مسودے پر بات ہوگی
-
پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں پھر احتجاج کی کال دیے جانے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کا نیا شیڈول جاری کردیا، ذرائع
-
اسلام آباد چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ
آئی جی اسلام آباد اعلیٰ افسران کے ہمراہ ڈی چوک میں موجود، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کا عمل جاری ہے، ذرائع
-
پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلیے اسلام آباد اور پنڈی کے مخصوص مقامات مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
پولیس کو گرفتاری کیلیے گرین سگنل مل گیا، پنڈی کو 25 جبکہ اسلام آباد کے 9 مقامات کو سیل کیا جائے گا
-
آئینی ترامیم پر پیپلزپارٹی کا جے یوآئی ف سے رابطہ
کامران مرتضی کا کہنا تھا کہ آپ ہمارے پاس تشریف لائے تھے آپ پہلے اپنا مسودہ دیں