اسامہ اقبال
-
چیئرمین پی ٹی آئی کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی عیادت کے لیے بیرسٹر گوہر لاہور پہنچ گئے، ذرائع
-
پی ٹی آئی کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی خبروں پر بیان سامنے آگیا
سیاسی جماعتوں کے پاس آئینی طور پر یہ آپشن موجود ہوتا ہے، بیرسٹر گوہر کی ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو
-
پاکستان ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کاخواہاں
پاکستان ایران سے آذربائیجان اور روس تک روڈ نیٹ ورک چاہتا ہے، وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان
-
امریکا ٹیرف کو پاکستان کے ساتھ تجارت کی راہ میں رکاوٹ کے طور پر دیکھ رہا ہے، وزیرتجارت
وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی وزیرخزانہ کی سربراہی میں پچھلے ایک ڈیڑھ ماہ میں ٹیرف کے حوالے سے کام کر رہی ہے، جام کمال
-
پاک-بھارت کشیدگی، پی ٹی آئی کا حکومتی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
یہ محض ایک حکومتی بریفنگ ہے،قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی سنجیدہ کوشش نظر آتی اورنہ ہی عمران خان کو شامل کرنے کی نیت ہے
-
آبی جارحیت کیخلاف سول سوسائٹی کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
مظاہرین کے بھارتی آبی جارحیت کے خلاف نعرے بازی، شرکا ہائی کمیشن میں داخل
-
امریکی وفد سے ملاقات نہ کرنے پر پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کی بیرسٹر گوہر پر تنقید
میں اور رؤف حسن امریکی وفد سے ملاقات کر کے آئے ہیں، دعوت نامہ شبلی فراز، عمر ایوب کو بھی بھیجا گیا تھا، عاطف خان
-
29فیصد ٹیرف، حکومت کا امریکا سے بات کرنیکا فیصلہ
وزیر تجارت کی زیر صدارت اجلاس، ٹیکسٹائل برآمدات پر ممکنہ اثرات زیر غور آئے
-
اڈیالہ کے باہر ممکنہ دھرنا، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت
پی ٹی آئی کے کچھ رہنما اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کے حق میں نہیں، حتمی فیصلے کا اختیار کور کمیٹی کے پاس ہے، ذرائع
-
امریکی ٹیرف کے بعد پاکستان کیا اقدامات کررہا ہے؟ وزیر تجارت نے بتادیا
وزیرتجارت کی زیر صدارت امریکی ٹیرف پالیسیوں سے پیدا ہونے والے خدشات کے پیش نظر اہم اجلاس