اسامہ اقبال
-
29فیصد ٹیرف، حکومت کا امریکا سے بات کرنیکا فیصلہ
وزیر تجارت کی زیر صدارت اجلاس، ٹیکسٹائل برآمدات پر ممکنہ اثرات زیر غور آئے
-
اڈیالہ کے باہر ممکنہ دھرنا، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت
پی ٹی آئی کے کچھ رہنما اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کے حق میں نہیں، حتمی فیصلے کا اختیار کور کمیٹی کے پاس ہے، ذرائع
-
امریکی ٹیرف کے بعد پاکستان کیا اقدامات کررہا ہے؟ وزیر تجارت نے بتادیا
وزیرتجارت کی زیر صدارت امریکی ٹیرف پالیسیوں سے پیدا ہونے والے خدشات کے پیش نظر اہم اجلاس
-
اپوزیشن کا عید کے بعد امن و امان پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
اپوزیشن نے تحریک کے بنیادی ڈھانچے کی منظوری دی ہے اور تین ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، ذرائع
-
خارجہ پالیسی مؤثر بناکر دنیا کو دہشت گردی میں افغان حکومت کے کردار سے آگاہ کرنا ہو گا، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی سلامی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے
-
2018ء میں بننے والی نااہل حکومت نے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے ثمرات کو ضائع کیا، وزیراعظم
جو ملک، قوم، افواج پاکستان، شہیدوں و غازیوں کے ساتھ نہیں وہ دہشت گردوں کا ساتھی اور ان کا اتحادی ہے، شہباز شریف
-
جعفر ایکسپریس حملے پر ٹوئٹ کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آگیا
ہمارے کچھ تلخ سوالات ہیں جو ہم پبلک میں کر کے انارکی نہیں پھیلانا چاہتے ہیں، ان کیمرہ اجلاس بلانا چاہیے، حامد رضا
-
پی ٹی آئی اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رمضان سے ہی جدوجہد شروع کرنے پر اتفاق
پی ٹی آئی عمران خان جبکہ جے یو آئی قائدین فضل الرحمان سے حتمی رائے لے کر مستقبل کا فیصلہ کریں گے، ترجمان
-
چوری کے ذریعے حکومت میں آنے والے آئین سے ڈرتے ہیں، سابق وزیراعظم
قانون کی حکمرانی اور ترقی کی بات کی جائے گی، کھل کر آئین کے حوالے سے بات کریں گے، شاہد خاقان عباسی
-
پی ٹی آئی کی قیادت پر بانی چئیرمین کی رہائی کیلئےغیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے کا الزام
بانی چئیرمین کی رہائی کے لیے نئی حکمت عملی بنانے کےلیے کمیٹی تشکیل دی گئی تھی تاہم سینئراراکین نے شرکت نہیں کی، ذرائع